• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

Online Editor by Online Editor
2024-10-24
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گزشتہ ہفتے عہدہ سنبھالنے کے بعد قومی دارالحکومت کے دورے پر ہیں۔ آج انھوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
عمر عبداللہ کا دہلی دورہ گاندربل ضلع کے گگن گیر علاقے میں عسکریت پسندانہ حملے کے بعد ہوا ہے۔ تین دن پہلے ہوئے اس عسکریت پسندانہ حملے میں ایک ڈاکٹر سمیت سات افراد کو بے رحمی سے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
2019 میں جموں و کشمیر کو مرکزی کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے بعد سے، پولیس فورس مرکزی وزارت داخلہ کے دائرہ اختیار میں ہے۔دہلی میں اپنے قیام کے دوران، وزیر اعلیٰ مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ متوقع ملاقات بھی شامل ہے۔
عبداللہ کی نیشنل کانفرنس نے یونین ٹیریٹری میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی کرتے ہوئے 90 میں سے 42 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔
عمر عبداللہ حکومت کی پہلی کابینہ میٹنگ کے دوران ایک اہم اقدام میں، ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ جموں و کشمیر ریاست کو اس کی اصل شکل میں بحال کیا جائے۔
اس بحالی کو آئینی حقوق کی بحالی اور خطے کے باشندوں کی منفرد شناخت کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
جموں و کشمیر کابینہ کی توثیق کے ساتھ، وزیراعلیٰ کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ وزیر اعظم اور مرکزی حکومت کے ساتھ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی وکالت کریں۔
اس قرارداد کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی منظور کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تعلیمی ناانصافی: جے کے بوس کا ناکام نظام

Next Post

منوج سنہا نے چار نومبر کو پہلے اسمبلی اجلاس کو منظوری دی، اسپیکر کا تعین متوقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
منوج سنہا نے چار نومبر کو پہلے اسمبلی اجلاس کو منظوری دی، اسپیکر کا تعین متوقع

منوج سنہا نے چار نومبر کو پہلے اسمبلی اجلاس کو منظوری دی، اسپیکر کا تعین متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan