• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, جون ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے راشٹر پتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی

Online Editor by Online Editor
2024-11-15
in اہم ترین
A A
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ نے راشٹر پتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی /جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
صدر جمہوریہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے ایک پوسٹ اِشتراک کیاگیا۔صدر جمہوریہ کے آفیشل اکائونٹ پر اِشتراک کیا گیا ہے کہ جموںوکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
یہ دورہ گذشتہ ماہ جموں و کشمیر حکومت کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی سرکاری مصروفیات میں ایک اہم قدم ہے۔
اُنہوں نے حالیہ ہفتوں میں وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور مرکزی وزیر برائے سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری سمیت اعلیٰ رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ کل انہوں نے نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے بھی ملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ کل وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنی مصروفیات کے ایک حصے کے طور پر 12 ؍نومبر کو مرکزی وزیر پاور منوہر لال کھٹر کی صدارت میں ریاستوں اور یوٹیزکے بجلی وزرأ کی کانفرنس میں شرکت کی ، جہاں اُنہوں نے توانائی کے شعبے میں جموںوکشمیر کی ترجیحات اور چیلنجوں پر بات کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

Next Post

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

سوپور پولیس نے کروڑوں کی جائیداد ضبط کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan