• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جون ۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

Online Editor by Online Editor
2024-12-25
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

Oplus_131072

FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 25 دسمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘اٹل جی نے اپنی زندگی پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وقف کر دی کہ ترقی اور حکمرانی کے ثمرات ہر طبقے تک پہنچیں’۔بتادیں کہ اٹل بہاری واجپائی بی جے پی سے وابستہ ایک عظیم سیاست اور شاعر تھے ۔انہوں نے پہلے 1996 میں 13 دن کی مدت کے لیے ، پھر 1998 سے 1999 تک 13 ماہ کی مدت کے لیے ، اس کے بعد 1999 سے 2004 تک مکمل مدت کے لیے ملک کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

وہ پہلے غیر کانگریسی وزیر اعظم تھے جنہوں نے دفتر میں پوری مدت کی خدمت کی۔منوج سنہا نے بدھ کے روز آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کو جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں شری اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کی جنم جینتی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔ان کا کہنا تھا: ‘ ‘اٹل جی نے اپنی زندگی پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے وقف کر دی کہ ترقی اور حکمرانی کے ثمرات ہر طبقے تک پہنچیں’۔انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا: ‘ گڈ گورننس کے متعلق ان کے عظیم نظریات نسلوں کی رہنمائی کرتے رہیں گے ‘۔ یو این آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبرز دھوکہ دہی پر مبنی اسکیموں کو فروغ دینے سے اجتناب کریں: سائبر پولیس کشمیر

Next Post

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan