• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک بار پھر فائرنگ، تین افراد ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-06-10
in عالمی خبریں, مقامی خبریں
A A
امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک بار پھر فائرنگ، تین افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن، 10 جون :

امریکی ریاست میری لینڈ کے اسمتھسبرگ میں ایک مشین پلانٹ میں ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔
واشنگٹن کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق، یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر 2:30 بجے کے قریب پیش آیا۔
سی بی ایس نیوز کے مطابق مشتبہ واردات کو انجام دینے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم بعد میں مقامی پولیس نے اس کا سراغ لگا لیا۔ اس دوران سیکورٹی فورس کے ایک جوان کے ساتھ اس کی مڈبھیڑ بھی ہوئی۔ اس کی گاڑی سے ایک سیمی آٹومیٹک پستول برآمد ہوا ہے۔
مشتبہ شخص کی شناخت ویسٹ ورجینیا کے رہنے والے 23 سالہ مولینڈور کے طور پر ہوئی ہے جس کاتعلق لاطینی امریکہ سے ہے۔ وہ فی الحال کولمبیا مشین انک نامی اس مینوفیکچرنگ پلانٹ میں کام کرتاتھا۔ حراست میں لینے کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ اس کے خلاف الزامات عائد ہونا باقی ہیں۔
اس نے یہ کس مقصد کے لیے کیا، فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا۔
فائرنگ میں ہلاک ہونے والے تین افراد کی شناخت چارلس ایڈورڈ مینک جونیئر (31)، جوشوا رابرٹ والیس (30) اور مارک ایلن فری (50) کے طورپرہوئی ہے۔
اسمتھسبرگ، واشنگٹن ڈی سی سے تقریباً 110 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال مغرب میں واقع ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سعودی خاتون کا نکاح ازدواجی تعلقات نہ ہونے کی بنا پر ختم کرنے کا عدالتی فیصلہ

Next Post

توہین رسالتؐ کے مرتکب بھاجپا لیڈران کو قرارواقعی سزا دی جائے:این سی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
توہین رسالتؐ کے مرتکب بھاجپا لیڈران کو قرارواقعی سزا دی جائے:این سی

توہین رسالتؐ کے مرتکب بھاجپا لیڈران کو قرارواقعی سزا دی جائے:این سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan