• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حکومت نے پنچایتی راج اِداروں کو مالی طور پر مزید بااِختیار بنایا ہے

اِنتظامی کونسل نے پی آر آئی کو ان کے اَپنے ذرائع آمدن کے سلسلے میں کاموں کی تکمیل کیلئے اے اے دینے کے اختیارات تفویض کی

Online Editor by Online Editor
2022-11-23
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حکومت نے پنچایتی راج اِداروں کو مالی طور پر مزید بااِختیار بنایا ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/23؍نومبر:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں آج یہاں اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ منعقدہوئی جس میں گرام پنچایتوں ، بلاک سمیتوں اور ضلع پریشدوں کو اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات کو منظوری دی جسے پنچایتوں کے اَپنے وسائل سے پورا کیا جائے گا۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
حکومت نے ترقیاتی عمل میں پی آر آئیز کی شمولیت کو فروغ دینے کے لئے پنچایتی راج اِداروں کو مالی طور پر مزید بااِختیار بنایا ہے ۔اِس فیصلے کے نتیجے میں گرام پنچایتوں کو ایک سے 5پانچ لاکھ روپے تک کے کاموں کی اِنتظامی منظور ی دینے کا اِختیار دیا گیا ہے ، بلاک سمیتوں کو 5 سے 20لاکھ روپے تک کے کاموں کی اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات سونپے گئے ہیں ۔ ضلع پریشد کے پاس اَب ایک کروڑ روپے تک کی اِنتظامی منظوری دینے کے اِختیارات ہیں۔پی آر آئیز اے اے ، ٹی ایس اور اِی ۔ ٹینڈرنگ سے متعلقہ عمومی مالیاتی قواعد اور رہنما خطوط کے مطابق اخراجات اُٹھا سکیں گے ۔
یہ فیصلہ پی آر آئیز کو بااِختیار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے کیوں کہ یہ انہیں اَپنی ترجیحات کا تعین کرنے اور پنچایتوں کو اَپنے وسائل سے کاموں کو بروقت اَنجام دینے میں ان کی مدد کرنے کے قابل بنائے گا۔
حکومت کاجموںوکشمیر یوٹی میں دیہی علاقوں کی جامع ترقی کو بڑھانے کے اَپنے مشن کے پس منظر میں ا،س فیصلے سے مالی معاملات میں خود اَنحصاری کو فروغ دینا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شادی کے نام پر فروخت ہوتی لڑکیاں

Next Post

بھرتی بورڈ کی طرف سے امتحانات کا پھر سے انعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

بھرتی بورڈ کی طرف سے امتحانات کا پھر سے انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan