• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

نریندر مودی نے ماتا ہیرا با سے آشیرواد لیا اورکملم میں سینئر لیڈروں سے ملاقات کی

Online Editor by Online Editor
2022-12-04
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
نریندر مودی نے ماتا ہیرا با سے آشیرواد لیا اورکملم میں سینئر لیڈروں سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

احمد آباد، 4 دسمبر :

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے موقع پر اتوار کی شام احمد آباد پہنچے۔ اانہوں نے اپنی والدہ سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔ پیر کو یہاں مودی ووٹ دیں گے۔

اتوار کو وزیر اعظم مودی ماں ہیرا با سے آشیرواد لینے گاندھی نگر کے رئیسان میں واقع ورنداون بنگلے پہنچے۔ نریندر مودی نے اپنی ماں ہیرا با کے ساتھ بیٹھ کر چائے پی اور ان کا آشیرواد لیا۔ یہاں سے مودی گاندھی نگر کے کوبا سرکل میں بی جے پی کے ریاستی دفتر کملم پہنچے۔ یہاں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل، گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر سی آر پاٹل اور ریاستی تنظیمی وزیر رتناکر نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد انہوں نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔

اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ پیر کو ہوگی۔ مودی پیر کو صبح 8.30 بجے احمد آباد کے رانیپ کے نشان اسکول میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ وزیر اعظم کے پروگرام کے پیش نظر انتظامیہ اور ایس پی جی نے یہاں سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ انتظامیہ نے اس علاقے کو ڈھائی کلومیٹر سے لے کر رانیپ اسکول تک گھیرے میں لے لیا ہے۔ اس کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی پیر کی صبح ناران پورہ کے انکور چوک کے قریب میونسپل سب زونل آفس میں اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل صبح 9 بجے شیلج پرائمری اسکول میں ووٹ ڈالیں گے۔ مرکزی وزیر دیو سنگھ چوہان کھیڑا میں، ایم پی رنجن بین بھٹ وڈودرا میں، ایم پی نرہری امین نارن پورہ میونسپل اسکول میں، سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل مہسانہ ضلع کے کڈی میں، سابق وزیر تعلیم بھوپیندر سنگھ چوڈاسما ڈھولکا پٹن میں اور سابق وزیر شنکر چودھری وڈ نگر میں ووٹ ڈالیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایران میں ’اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے‘ چار افراد کو پھانسی

Next Post

ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کل پولنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
جموں۔کشمیر ووٹنگ آرڈرس میں تبدیلی، دوسری ریاستوں کے لوگوں کو ووٹنگ کا حق نہیں ملے گا

ڈی ڈی سی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کل پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan