• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اننت ناگ سے تعلق رکھنے والا شال فروش بنگلور سڑک حادثہ میں ہلاک

Online Editor by Online Editor
2022-12-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 05دسمبر:

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک شال فروش کی اتوار کو ریاست کرناٹک میں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق ضلع اننت ناگ کے سیر ہمدان علاقے کا رہائشی 45 سالہ علی محمد وانی جو پیشہ سے شال فروش ہیں، کو کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں اس وقت ایک گاڑی (ٹیمپو ٹریولر) نے ٹکر مار دی۔ جب وہ ایک ریلوے اسٹیشن سے باہر آرہے تھے، جس کے نتیجے میں شال فروش کو شدید چوٹیں آئیں۔و

انی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ ان کی لاش وکٹوریہ ہسپتال میں موجود ہے اور ہسپتال انتظامیہ لاش کو رشتہ داروں کے حوالے کرنے کے منتظر ہیں، البتہ مہلوک کے رشتہ دار لاش کو حاصل کرنے کے لئے بنگلورو روانہ ہوئے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ وانی دو روز قبل شال فروشی کے لئے بنگلور کے لیے اپنے گھر سے روانہ ہوئے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی کو قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرنگر میں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی

Next Post

گجرات الیکشن: وزیر اعظم مودی نے ووٹ ڈالا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
گجرات الیکشن: وزیر اعظم مودی نے ووٹ ڈالا

گجرات الیکشن: وزیر اعظم مودی نے ووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan