• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کلچر یونٹ ڈی آئی پی آر نے ریڈیو کا عالمی دِن منایا

Online Editor by Online Editor
2023-02-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کلچر یونٹ ڈی آئی پی آر نے ریڈیو کا عالمی دِن منایا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/13؍فروری:
ڈی آئی پی آر کے کلچرل یونٹ کشمیر نے میڈیا کمپلیکس ڈی آئی پی آر سری نگر میں آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقعہ پر ایک پینل ڈسکشن کااِنعقادکیا۔معروف براڈکاسٹر، شاعر ، مصنف اور پروگرام ایگزیکٹیو اے آئی آر سری نگر ستیش ومل، آر جے سمین خان آر جے رفیق (ریڈ ایف ایم) اور ممتاز ریڈیو وائس مبشر رفاعی پینلسٹ تھے جبکہ ڈی آئی پی آر کے جَن ذی رضاکاروں نے بحث میں حصہ لیا۔
کلچرل آفیسر کشمیر برہان حسین نے پینلسٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے ریڈیو جرنلزم سے منسلک ارتقاء ، اختراعات اور کیریئر کے مواقع کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک انتہائی امید افزا ماس میڈیم ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے مقبول ہوتا جا رہا ہے، اور طلباء اور نوجوانوں کو اس شاندار پیشے کا انتخاب کرنا چاہیے۔
سیشن کی نظامت کے فرائض اَنجام دیتے ہوئے اے ای سی او سیّدشکیل شان نے ریڈیو کے111 برس کے سفر میں اس کے کردار اور افادیت پر روشنی ڈالی۔ اُنہوں نے گزشتہ 11 برسوں سے عالمی یوم ریڈیو کے طور پر اسے عالمی سطح پر منانے میں یونیسکو کے کردار کو سراہا۔
پینل ڈسکشن کے دوران ستیش ومل نے کہا کہ بدلتی ہوئی اور ہائی ٹیک دنیا میں اپنے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے ریڈیو سے محبت کرنے والوں اور معاشرے کے درمیان زیادہ سے زیادہ رابطے کی ضرورت ہے۔
آر جے سمین نے کمیونٹی ریڈیو کے ظہور اور مقامی مسائل کو حل کرنے اور ثقافت اور زبانوں کے تحفظ میں اس کے کردار پر بات کی۔
آر جے رفیق نے کہا کہ ریڈیو ایک صاف ستھرا اور کنٹرولڈ میڈیا ہے جو انتہائی مستعدی کے ساتھ سامعین تک پہنچتا ہے جہاں کوئی دوسرا میڈیا نہیں پہنچ سکتا۔
ڈی آئی پی آر کے طلباء رضاکاروں نے ریڈیو کے مختلف پہلوؤں اور آج کی دنیا میں اس کی اہمیت پر سوالات پوچھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان دفاعی سیکٹر کا سرکردہ کھلاڑی بننے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرے گا: وزیر اعظم

Next Post

زلزلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
زلزلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ

زلزلے میں پچاس ہزار سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ، اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan