• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مودی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Online Editor by Online Editor
2023-02-14
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ان بہادر جانبازوں کو یاد کرتے ہیں جنہیں ہم نے اس دن پلوامہ میں کھو دیا تھا۔ ہم ان کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ان کی ہمت ہمیں ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کی ترغیب دیتی ہے۔

واضح رہے کہ آج پلوامہ حملے کی چوتھی برسی ہے۔ جموں وکشمیرکے پلوامہ میں ہوئے جوانوں کی ہلاکت کو آج یاد کیا جا رہا ہے۔ سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی فورسز نےبھی آج 40 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ کشمیر پولیس اور فوج نے یہاں پلوامہ کے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

سی آر پی ایف کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل دلجیت سنگھ چودھری کی قیادت میں فورس کے افسران، جموں و کشمیر پولیس اور فوج نے پھول چڑھائے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی بی سی کے دہلی اور ممبئی میں واقع دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے، ملازمین ایک کمرے میں بند، فون استعمال کرنے پر پابندی

Next Post

نوجوان ہندوستان کو علمی معیشت میں تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں: منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
نوجوان ہندوستان کو علمی معیشت میں تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں: منوج سنہا

نوجوان ہندوستان کو علمی معیشت میں تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan