• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کمیٹی تشکیل دی جائے جس میں وزیر اعظم، لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس کو شامل کیا جائے

Online Editor by Online Editor
2023-03-02
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/02مارچ:
سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔عدالت عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے، جس میں وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس آف انڈیا کو شامل کیا جائے۔ یہ کمیٹی صدر کو ایک نام تجویز کرے اور صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کیا جائے۔
عدالت نے مزید کہا کہ اگر کمیٹی میں لوک سبھا میں اپوزیشن کا کوئی لیڈر نہیں ہے تو سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر کو اس میں شامل کیا جانا چاہئے۔
سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ ان عرضیوں پر سنایا ہے، جن میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے کالجیم جیسا نظام قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔یہ فیصلہ جسٹس کے ایم جوزف، جسٹس اجے رستوگی، جسٹس انیرودھا بوس، جسٹس ہرشیکیش رائے اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی 5 ججوں کی بنچ نے سنایا۔ بنچ نے گزشتہ سال 24 نومبر کو اس معاملے میں اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بینکنگ سیکٹر جموں و کشمیر کی بڑھتی ہوئی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی : لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم 13جنگجوؤں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم 13جنگجوؤں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan