• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہر شہری کو سستا اور معیاری علاج فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2023-03-06
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
وزیر اعظم نے 10 لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کیلئے ’روزگار میلہ‘ کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/06 مارچ:
وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک میں علاج معالجہ کوکم خرچ بنانا، سرکار کی اوّلین ترجیح رہی ہے۔ اْنہوں نے کہاکہ صحت کے شعبے میں تکنیککے زیادہ سے زیادہ استعمال پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے، کیونکہ حفظانِ صحت کو کمخرچ اور قابل رسائی بنانے میں تکنیک کا رول لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔
مودی نے صحت اور طبی تحقیق کے بارے میں بجٹ کے بعد کے ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔وزیراعظم نے کہاکہ آیوشمان بھارت اور جَن اَوشدھی اسکیموں سے غریب اور متوسط طبقوں کے مریضوںکے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ بچائے گئے ہیں۔صحت سے متعلق مضبوط بنیادی ڈھانچے کی اہمیت کو اْجاگر کرتے ہوئے جنابمودی نے بتایا کہ پورے ملک میں لوگوں کے گھروں کے نزدیک ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ صحت مراکز بنائے جارہے ہیں۔
اْنہوں نے یہ بھی کہاکہ ڈائبٹیز، کینسر اور دل کے امراض سمیت سنگین بیماریوں کی جانچ کیلئے سہولیات بھی اِن مراکز پر دستیاب ہوں گی۔وزیراعظم نے کہاکہ پی ایم آیوشمان بھارت صحت بنیادی ڈھانچہ مشن کے تحت چھوٹے قصبوں اور گاؤں میں صحت سے متعلق اہم بنیادی ڈھانچے کو قابل رسائی بنایاجارہا ہے۔
پی ایم مودی نے بتایا کہ گزشتہ برسوں میں 260 سے زیادہ میڈیکل کالجکھولے گئے ہیں، جبکہ 2014 کے بعد میڈیکل سیٹوں کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔وزیراعظم نے کہاکہ میڈیکل کالجوں کے نزدیک 157 نئے نرسنگ کالج کھولنامیڈیکل انسانی وسائل کیلئے ایک بڑا قدم ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہاکہ مستقبل کیضروریات پوری کرنے کیلئے اِس سال کے مرکزی بجٹ میں نرسنگ شعبے پر خاص زور دیا گیاہے۔وزیراعظم نے اِس بات کو اْجاگر کیا کہ سرکار ڈیجیٹل ہیلتھ آئی ڈی کیسہولت کے توسط سے لوگوں کو بروقت حفظانِ صحت فراہم کرانا چاہتی ہے۔
مودی نے کہاکہ اسٹارٹ اَپ اداروں کیلئے اِس شعبے میں 5G کیذریعے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں اور ڈرون کے ذریعے دوائیں پہنچانے اور جانچ کیخدمات میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں۔وزیراعظم نے موٹے اناج کے بین الاقوامی سال میں موٹے اناج-شری اَنّ کیرول کا بھی ذکر کیا۔ جناب مودی نے بھارت کے دواسازی کے شعبے میں دنیا کے بڑھتے ہوئے اعتماد کو اْجاگر کرتے ہوئے اِس شبیہ کو برقرار رکھنے کیلئے کام کرنے پر زوردیا۔کووڈ19- کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے عالمی وبا کے دورانسپلائی نظام کے تعلق سے سیکھے گئے سبق کا پھر تذکرہ کیا۔
مودی نے زور دے کرکہا کہ گزشتہ برسوں کے بجٹ میں سرکار نے بیرونِ ملک بھارت کے انحصار کو کم کرنے کیلگاتار کوشش کی ہے اور اِس سلسلے میں اْنہوں نے سبھی متعلقہ اداروں اور لوگوں کیرول پر زور دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اودھمپور سے پی آر آئی نمائندے اور متعدد وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وجے کمار بدھوری نئے ڈویژنل کمشنر کشمیر تعینات

سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan