• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 4 مریضوں کی موت

Online Editor by Online Editor
2023-03-29
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں کوروناکے434 افراد کی رپورٹ مثبت، ایک فوت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 29 مارچ :

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے چار مریضوں کی موت ہو گئی اور ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس دوران انفیکشن کے 922 فعال کیسز بڑھے ہیں۔
دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 11,336 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 2,20,65,76,697 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
بدھ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 922 فعال کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 11,903 ہو گئی ہے۔ ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,47,09,676 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,30,848 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1,222 بڑھ کر 4,41,66,925 تک پہنچ گئی ہے۔
کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 215 ایکٹو کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دہلی میں 133، مہاراشٹر میں 131، گجرات میں 127، ہماچل پردیش میں 79، گوا میں 63، ہریانہ میں 50، پنجاب میں 44، اتر پردیش میں 42، تمل ناڈو میں 26، آندھرا پردیش میں 14، چھتیس گڑھ میں 11، مغربی بنگال میں 10، سکم اور اتراکھنڈ میں چھ چھ، چنڈی گڑھ میں تین، جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں دو دو اور کرناٹک میں ایک، مہاراشٹر میں تین مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کی پیش گوئی، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

سری نگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
تعلیم اب تجارت بن گئی ہے

سری نگر میونسپل حدود سے باہر آنے والے اسکولوں کے اوقات کار میں یکم اپریل سے تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan