• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

غلام نبی آزاد کی کتاب کا اجرا، کہا راہل کی وجہ سے کانگریس چھوڑی

Online Editor by Online Editor
2023-04-06
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
غلام نبی آزاد کی کتاب کا اجرا، کہا راہل کی وجہ سے کانگریس چھوڑی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی،06اپریل:
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ اور سابق کانگریس رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز کہا کہ راہل گاندھی وہ بنیادی وجہ ‏تھے جن کے سبب ہم نے اور دیگر بہت سے لوگوں نے کانگریس کو چھوڑا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک کی سب سے پرانی پارٹی میں رہنے کے ‏لیے ‘ریڑھ کی ہڈی کے بغیر ‘ ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کانگریس میں واپسی اب یہ نہ تو کانگریس پارلیمانی پارٹی کی ‏سربراہ سونیا گاندھی کے ہاتھ میں ہے اور نہ ہی کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے کے ہاتھ میں ہے۔ وہ چاہ کر بھی انہیں پارٹی میں واپس نہیں ‏لا سکتے۔
آزاد نے اصرار کیا کہ یہاں تک کہ اگر راہل گاندھی نے انہیں پارٹی میں واپس آنے کو کہا تو یہ بہت دیر سے اٹھایا گیا ناکافی قدم ہوگا۔ آزاد، ‏کانگریس سے علیٰحدگی اختیار کرنے کے بعد اپنی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) بنانے والے آزاد نے کہا کہ آج کوئی بھی ‏سیاست میں "اچھوت” نہیں ہے اور حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کے ساتھ جا سکتے ہیں۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ‏ساتھ بھی اتحاد کے امکان کو رد نہیں کیا۔
آزاد نے کہا کہ اگر راہل گاندھی نے 2013 میں متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کی طرف سے لائے گئے آرڈیننس کو نہیں پھاڑا ہوتا تو ‏آج وہ (رکن اسمبلی سے) نااہل نہیں ٹھہرائے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کی کاپی راہل گاندھی کے پھاڑنے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ‏کی گئی کیونکہ اس وقت کی مرکزی کابینہ "کمزور” تھی۔ غلام نبی آزاد نے اپنی خود نوشت ‘آزاد: این آٹوبائیوگرافی ‘ کی ریلیز کے موقعے پر ‏اظہار خیال کر رہے تھے۔ ان کی کتاب کا رسم اجرا سابق مرکزی وزیر اور جموں و کشمیر کے سابق صدر ریاست ڈاکٹر کرن سنگھ نے انجام پایا۔ ‏آزاد نے کہا، ‘وہ ٹویٹر کے ذریعے کام کرنے والے لیڈروں سے 2000 فیصد زیادہ کانگریسی ہیں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماہ رمضان میں گراں فروشی

Next Post

این آئی اے نے الہدی ‏ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

این آئی اے نے الہدی ‏ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan