راجوری05مئی:
وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہجموں صوبے کے راجوری علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن کے دوران کم از کم دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ چار فوجی زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کیلئے ادھمپور میں واقع کمانڈ ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، بعد میں تین فوجی اہلکاروں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
