• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کابینہ میں معمولی پھیر بدل ،کرن رجیجو کی جگہ ارجن میگھوال کو بنا یا گیا وزیرقانون

Online Editor by Online Editor
2023-05-18
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کابینہ میں معمولی پھیر بدل ،کرن رجیجو کی جگہ ارجن میگھوال کو بنا یا گیا وزیرقانون
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/18مئی:
مودی حکومت میں مختلف قلمدانوں کی ذمہ داری سنبھال چکے کرن رجیجو سے وزارت قانون کا قلمدان چھین لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس وزارت کی ذمہ داری اب ارجن رام میگھوال کو سونپی گئی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی سفارش پر صدر دروپدی مرمو نے کابینہ میں ردوبدل کو منظوری دی ہے۔ کرن رجیجو کو وزارت قانون کی جگہ ارتھ سائنسز کی وزارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ جبکہ ارجن میگھوال کو ان کے موجودہ قلمدان کے علاوہ قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر آزادانہ چارج سونپا گیا ہے۔
رجیجو اروناچل مغربی لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ رجیجو نے 2014 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے داخلہ بنایا گیا تھا۔
جبکہ مودی حکومت کے دوسرے دور میں یعنی 2019 میں انہیں وزیر کھیل (آزادانہ چارج) مقرر کیا گیا۔ جولائی 2021 میں کابینہ میں توسیع کے دوران انہیں وزیر قانون بنایا گیا۔ انہیں یہ ذمہ داری روی شنکر پرساد کی جگہ دی گئی تھی۔وہیں، ارجن رام میگھوال کی بات کریں تو وہ 2009 سے بیکانیر سے ایم پی ہیں۔ وہ راجستھان کیڈر کے آئی اے ایس افسر رہ چکے ہیں اور انہیں راجستھان میں درج فہرست ذات کے چہرے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی اور جموں کے کچھ حصوں میں بارشیں،اگلے 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان

Next Post

بارہ مولہ: ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بارہ مولہ: ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

بارہ مولہ: ملک مخالف سرگرمیوں کی پادائش میں تین افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan