• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بی ایس ایف نے دو پاکستانی ڈرون مار گرائے، 2.5 کلو سے زیادہ ہیروئن برآمد

Online Editor by Online Editor
2023-05-20
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہندوستان -پاکستان سرحد پر پھر دیکھا پاک ڈرون
FacebookTwitterWhatsappEmail

جالندھر، 20 مئی:
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اسمگلروں کے مذموم عزائم کو ناکام بناتے ہوئے پنجاب میں ‏بین الاقوامی سرحد پر دو پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔‎
بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے ایک افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ جمعہ کی رات تقریباً 9 بجے بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ‏امرتسر کے اودھر دھاریوال گاؤں کے قریب کے علاقے میں ایک مشتبہ ڈرون کی آواز سنی۔ انہوں نے کہا کہ طے شدہ مشق کے مطابق، ‏فوجیوں نے فوری طور پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ڈرون کو روکنے کے لیے فائرنگ کی۔ علاقے کی ابتدائی تلاشی کے دوران، بی ایس ایف اہلکاروں ‏نے گاؤں اُودھردھاریوال کے کھیتوں سے ایک سیاہ رنگ کا ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس 300 آر ٹی کے) جزوی طور پر ٹوٹی ہوئی حالت میں ‏برآمد کیا۔‎
ایک اور واقعہ میں، جمعہ کی رات تقریباً 09.24 بجے، بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے امرتسر کے گاؤں رتن خورد کے کھیتوں ‏میں ایک مشتبہ ڈرون کی بھنبھناہٹ اور کھیتوں میں کچھ گرنے کی آواز سنی۔ فوجیوں نے گولی باری کرکے ڈرون کو مار گرایا۔
علاقے کی بعد میں تلاشی کے دوران، بی ایس ایف کے اہلکاروں نے رتن خورد گاؤں کے قریب کھیتوں سے ایک ڈرون (کواڈ کاپٹر، ڈی جے آئی میٹریس آر ٹی کے ‏‏300) برآمد کیا، جس میں ڈرون سے منسلک مشتبہ منشیات کے 02 پیکٹ اور ان کے ساتھ چار چمکیلی پٹیاں ملیں۔ برآمد کی گئی ہیروئن کی ‏مشتبہ کھیپ کا کل وزن تقریباً 2.6 کلوگرام ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جی 20 سمٹ: پورے جموں و کشمیر میں کھیلوں کی صلاحیتوں کا فروغ ملے گا

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

پونچھ میں ایل او سی پر ایک در انداز ہلاک: سرکاری ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan