• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

وہ لڑکی ۔۔۔۔

Online Editor by Online Editor
2023-05-21
in ادب نامہ
A A
افسانچے
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:ڈاکٹر نذیر احمد
جناب لگتا ہے آپ اس نءیی لڑکی میں کچھ زیادہ ہی دلچسپی لے رہے ہیں ۔۔۔۔۔ارےارے یہ میں نہیں کمپنی میں کام کرنے والے سبھی ورکر کہتے ہیں ۔۔۔۔حامدعلی نے اپنے پارٹنر اور دوسٹ ماجد کریم سے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔۔۔اور کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ماجد نے چاے کی چسکی لیتے ہوئے کہا ۔۔۔اور یہ کہتے ہیں کہ سر کو اس لڑکی سے محبت ہوگئی ہے یا پھر لڑکی نے اس پر جادو کیا یے ۔۔۔۔۔ہمارا پورا سٹاف آپ کے کریکٹر سے پوری طرح واقف ہے ۔اپ تو کسی لڑکی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے تھے اور آپ نے کبھی کسی لڑکی کو پرسنل سیکرٹری نہیں رکھا پھر کیا وجہ ہے کہ اسے آپ نے انٹرویو میں سلکٹ کیا اور اپنی پرسنل سیکرٹری بنادیا ۔۔۔حامد علی نے سگریٹ کا کش لیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔بالکل سچ کہا ۔۔۔۔۔میں نے اسے جان بوجھ کر اپنی پرسنل سیکرٹری بنادیا۔۔۔۔۔۔ماجد کریم نے چاے کا کب میز پر رکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔
اس لیے کہ وہ غریب اور یتیم ہے یا اس لیے کہ وہ بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔ماجد نے دوست کی بات کاٹ کر کہا ۔۔۔۔۔۔کیا تم اس لڑکی کو جانتے ہو جو میرے بچپن کی ساتھی تھی اورجو ۔۔۔۔۔تمہیں چھوڑ کر چلی گئی ۔۔۔۔اور تم نے شادی نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔
بالکل صحیح کہا۔۔۔۔۔۔اس نے اپنی سیکرٹری کو آواز دی
وہ اندر اگیی۔ ۔۔۔۔۔ماجد کریم نے اپنے دوست سے کہا
اس لڑکی کو غور سے دیکھو
ماجد نے اسے غور سے دیکھا ۔۔۔۔۔اور حیران ہو کر کہا
ارے یہ تو ہوبہو اسی لڑکی سے ملتی جلتی ہے جس کے ساتھ تم محبت کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکشن، جموں و کشمیر کی تمام بیماریوں کا علاج: آزاد

Next Post

کالی کوکھ کا دکھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
خالد

کالی کوکھ کا دکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan