• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امرناتھ یاترا کے پیش نظر جموں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی چھٹیاں منسوخ

Online Editor by Online Editor
2023-05-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
30 جون سے طے شدہ 45روزہ اَمرناتھ جی یاترا کیلئے جموں وکشمیر میں فقید المثال اِنتظامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز جموں نے امرناتھ یاترا کے پیش نظر 19 جون سے جموں صوبے میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل ‏اسٹاف کی زچگی کی چھٹی اور طبی بنیادوں پر چھٹیوں کے علاوہ تمام چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔ ڈی ایچ ایس جے کی جانب سے جاری ‏سرکولر کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ‏چھٹیوں کی درخواستوں کو منظوریا آگے نہ بھیجیں۔
سرکولر کے مطابق سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر، ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی تمام قسم کی چھٹیاں سوائے زچگی کی چھٹی اور ‏طبی بنیادوں کی چھٹیاں 19 جون سے منسوخ کر دی گئی ہیں۔ سرکلر میں مزید کیا گیا ہے کہ تمام سی ایم اوز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور بی ایم ‏اوز اس پر عمل کرے اور امرناتھ یاترا کے آغاز کے پیش نظر ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کی چھٹیوں کی درخواستوں کو منظور یا آگے نہ ‏بھیجیں۔
واضح رہے امسال سالانہ امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی جبکہ یہ یاترا 31 اگست یعنی رکشا بندھن کے موقعہ پر اختتام پزیر ہوگی۔ بتادیں ‏کہ سطح سمندر سے 12 ہزار756 فیٹ کی بلندی پر واقع ایک پہاڑی غار میں گرما کے دوران بننے والی ایک برفانی شبیہ کو شیولنگ کے ساتھ ‏منسوب کیا جاتا ہے جس کی ہندو عقیدت مند پوجا کرتے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جی ٹوئنٹی اجلاس سے کشمیر کا ہینڈی کرافٹ شعبہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوا، کشمیری ‏دستکار

Next Post

جموں میں تیروپتی مندر کا افتتاح 8 جون کو متوقع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں میں تیروپتی مندر کا افتتاح 8 جون کو متوقع

جموں میں تیروپتی مندر کا افتتاح 8 جون کو متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan