• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

گجراتی ٹھگ کو سکیورٹی دینے والے پولیس افسر کا تبادلہ

Online Editor by Online Editor
2023-05-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
حکومت نے جموں و کشمیر میں کئی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کا حکم دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں کشمیر انتظامیہ کو چونا لگانے والا گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کو وی آئی پی سکیورٹی پروٹوکول دینے والے پولیس افسر کا آج تبادلہ کیا گیا ‏ہے اور ان کی جگہ نئے افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔شیخ ذوالفقار آزاد جو سپرنٹنڈنٹ پولیس سکیورٹی کشمیر تھے کا آج تبادلہ کیا گیا اور ان کی جگہ ‏ایس پی شیخ فیصل قیوم کو تعینات کیا گیا ہے۔ فیصل قیوم سپیشل سکیورٹی گروپ کے ایس پی تعینات تھے۔
قابل غور ہے کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے آج 32پولیس ایس پیز کی تبدیلی اور تعیناتی کی ہے۔ حکم نامے کے مطابق شیخ ذوالفقار آزاد کا تبادلہ کیا گیا ہے اور ‏ان کو ادھمپور کی جموں کشمیر پولیس ٹریننگ ایکاڈمی کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔بتادیں کہ شیخ ذوالفقار آزاد مارچ میں سرخیوں میں تب ‏آئے جب گجراتی ٹھگ کرن پٹیل نے جموں کشمیر انتظامیہ کو چونا لگا کر وی آئی پی پروٹوکول کےتحت سیکورٹی پروٹوکول دیا گیا تھا اور کشمیر ‏میں کئی سیاحتی مقامات کا سرکاری دورہ کیا تھا۔
کرن پٹیل نے اپنے آپ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (سٹریٹیجی و کمپین) کے بطور پیش کیا اور وی آئی پی ‏پروٹوکول حاصل کیا تھا۔ بعد ازاں اس کا پردہ فاش ہوا اور پولیس نے ان کو گرفتاری کر لیا۔ آج وہ سرینگر کے سنٹرل جیل میں قید ہے اور ان پر کئی مقدمات ‏پر عدالتی کاروائی چل رہی ہے۔
واضح رہے کہ شیخ ذوالفقار آزاد پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے سکیورٹی فراہم کرنے کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضلع پلوامہ ‏کے سابق ضلع مجسٹریٹز بصیرالحق چودھری کے کہنے پر کرن پٹیل کو وی آئی پی سکیورٹی پروٹوکول فراہم کیا تھا۔
جموں کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ ماہ بصیرالحق چودھری کو بھی بطور ضلع کمشنر پلوامہ تبدیل کرکے کشمیر پاؤر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا منیجنگ ‏ڈائریکٹر تعینات کیا تھا۔
کرن پٹیل معاملے میں جموں کشمیر انتظامیہ نے صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کو انکوائری افسر تعینات کیا تھا اور پندرہ روز میں انکو ایڈیسنل ‏چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ راج کمار گوئل کو رپوٹ پیش کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اگرچہ صوبائی کمشنر نے انکوائری رپورٹ پیش کی ہے تاہم اس کو منظر عام ‏پر نہیں لایا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ صوبائی کمشنر نے بصیرالحق چودھری اور شیخ ذوالفقار آزاد کو کیلن چٹ دے دیا ہے تاہم ان کو آئندہ خبردار رہنے اور ‏سرکاری ضابطے کی عمل آوری کے ہدایت دی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یومِ نقبہ: استعماریت کی بدترین مثال

Next Post

امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت کی جانچ کیلئے خصوصی مرکز مختص، ڈائریکٹر ہیلتھ سروس جموں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
 امر ناتھ یاترا کیلئے اب تک تین لاکھ سے زائد یاتریوں نے اپنا اندراج کرایا

امرناتھ یاتریوں کیلئے صحت کی جانچ کیلئے خصوصی مرکز مختص، ڈائریکٹر ہیلتھ سروس جموں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan