• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نونیفارم سول کوڈ کا نفاذ دفعہ 370 ختم کرنے کی طرح آسان کام نہیں ہے:غلام نبی آزاد

Online Editor by Online Editor
2023-07-08
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
غلام نبی آزاد کا انٹرویو : ” کانگریس ہائی کمان کسی بھی ریاستی جیت کا کریڈٹ نہیں لے سکتی “
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 8 جولائی:
ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ملک میں یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ اتنا آسان کام نہیں ہے جتنا آسان کام دفعہ 370 کو ہٹانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ میری حکومت کو صلاح ہے کہ وہ ایسا قدم نہ اٹھائے۔ان کا کہنا تھا کہ گھر بنانے کے زمین صرف جموں و کشمیر کے لوگوں کو ملنی چاہئے۔
موصوف چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘یونیفارم سول کوڈ اتنا آسان نہیں ہے جتنا دفعہ 370 کو ختم کرنا تھا’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس میں سب مذاہب آتے ہیں نہ صرف مسلمان، بلکہ سکھ، عیسائی پارسی وغیر بھی آتے ہیں، اتنے لوگوں کو ایک وقت میں ناراض کرنا کسی بھی سرکار کے لئے اچھا نہیں ہے، میری حکومت سے صلاح ہے کہ وہ ایسا اقدام نہ کرے ‘۔
حکومت کی طرف سے بے گھر افراد کو زمین فراہم کرنے پر مسٹر آزاد نے کہا کہ یہ ایک اچھا قدم ہے لیکن اس میں شرط یہ ہے کہ زمین صرف جموں وکشمیر کے لوگوں کو ہی ملنی چاہئے۔اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘ہم گذشتہ 6 برسوں سے اس انتظار میں ہیں کہ یہاں کب اسمبلی الیکشن ہوں گے جموں وکشمیر کے لوگ بھی اس کا انتظار کر رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘یہاں جمہوری نظام یعنی عوامی حکومت قائم ہونی چاہئے ہندوستان یا دنیا کے کسی بھی حصے میں آفیسر 6 مہینوں سے زیادہ وقت تک حکومت نہیں چلا سکتے ہیں’۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کی باگ ڈور سنبھالتے ہی دربار مو کی روایت کو ختم کیا: منوج سنہا

Next Post

’ایف ایس ایس‘ اسکیم کے تحت ترجیحی کنبوں کو سبسڈی قیمتوں پر دس کلو اضافی راشن دیا جائے گا : ایل جی منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
’ایف ایس ایس‘ اسکیم کے تحت ترجیحی کنبوں کو سبسڈی قیمتوں پر دس کلو اضافی راشن دیا جائے گا : ایل جی منوج سنہا

’ایف ایس ایس‘ اسکیم کے تحت ترجیحی کنبوں کو سبسڈی قیمتوں پر دس کلو اضافی راشن دیا جائے گا : ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan