• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سوچھ سرویکشن مشن میں ضلع سری نگر ملک کے ٹاپ 10 اضلاع میں شامل: ضلع مجسٹریٹ

Online Editor by Online Editor
2023-07-12
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
اعجاز اسد کے تخلیقی اظہارات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 12 جولائی :

ضلع مجسٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد کا کہنا ہے کہ سوچھ سرویکشن مشن میں ضلع سری نگر ملک کے ٹاپ 10 اضلاع کی فہرست میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مشن کے تحت ہم نے اپنے تمام گائوں میں ٹارگیٹ مکمل کئے ہیں۔
موصوف ضلع مجسٹریٹ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ضلع سری نگر سوچھ سرویکشن مشن میں ملک کے ٹاپ 10 اضلاع کی فہرست میں شامل ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘سوچھ بھارت مشن- اربن 2.o کے تحت ہم نے اپنے تمام گائوں میں جو ٹارگیٹ تھے ان کو مکمل کیا ہے اس میں شروعات میں پہلے رائزنگ کٹگری پھر اسپائرنگ اور پھر ماڈل بن جاتا ہے اور سری نگر ضلع ماڈل سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے لئے میں محکمہ دیہی ترقی کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں’۔
اعجاز اسد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جو ماڈل گائوں اور ماڈل پنچایت کے لئے معیارات مقرر کئے گئے ہیں جن کو ہم نے حاصل کیا ہے لیکن ان کی رفتار کو جاری رکھ سکیں۔
میگڈمائزیشن کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘دو ایجنسیاں پی ڈبلیو ڈی اور ایس ایم سی میگڈمائزیشن کرتی ہیں دونوں کام پر لگی ہوئی ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ میگڈمائزیشن کا کام عنقریب مکمل کیا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بڈگام میں لشکر طیبہ سے وابستہ 5ملی ٹنٹ معاونین گرفتار: پولیس

Next Post

جموں وکشمیر میں ملک کے تمام حصوں سے زیادہ سپورٹس انفراسٹرکچر ہے: سرمد حفیظ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر جموں میں سینئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپین شپ 2022 کی میز بانی کیلئے تیار ہے : سرمد حفیظ

جموں وکشمیر میں ملک کے تمام حصوں سے زیادہ سپورٹس انفراسٹرکچر ہے: سرمد حفیظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan