• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Online Editor by Online Editor
2023-07-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،27جولائی:
محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق 8,9اور 10محرم الحرام کے پیش نظر سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سری نگر میں 35برسوں کے بعد 8محرم الحرام کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق سری نگر کے ساتھ ساتھ وادی کے باقی اضلاع میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس نکالے جارہے ہیں جس کے پیش نظر سیکورٹی کو بھی مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیعہ آبادی والے علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے تاکہ عزادارو ں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ سری نگر میں 8محرم کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی اور اب دس محرم الحرام کے جلوس جو کہ آبی گزر سے ہو کر زڈی بل میں اختتام کو پہنچتا تھا کو نکالنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں اس بارے میں ابھی تک انتظامیہ نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔
شیعہ تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ جس طرح سے 8 محرم الحرام کے جلوس کو نکالنے کی اجازت دی گئی اسی طرح 10محرم کے جلوس کو بھی نکالنے کی اجازت دی جائے گی اور ہمیں ایل جی انتظامیہ پر بھروسہ ہے کہ وہ لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی فیصلہ لے گی۔معلوم ہوا ہے کہ سری نگر میں چپے چپے پر سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے لوگوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں 8 محرم کا جلوس امن کی طرف ایک اور تاریخی سنگ میل ہے: جموں وکشمیر پولیس

Next Post

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا عارضی ملازم کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan