• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

جولائی 2023 سرکاری طور پر کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار

Online Editor by Online Editor
2023-08-09
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
جولائی 2023 سرکاری طور پر کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
ماحول پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے سرکاری طور پر جولائی کو کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے اعلان کیا کہ جولائی 2023 میں عالمی سطح پر اوسط درجہ حرارت 16.95 ڈگری سلسیئس ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے جولائی 2019 گرم ترین ماہ قرار دیا گیا تھا جب عالمی اوسط درجہ حرارت 16.63 ڈگری سیلسیئس تھا۔
ادارے کی ڈپٹی ڈائریکٹر سمانتھا برجیس کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کے باعث شدید نوعیت کے واقعات تواتر سے پیش آ رہے ہیں جس کے لوگوں اور ارض دونوں کے لیے ہی سنگین نتائج ہیں۔
سائنسدانوں نے انسانوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو دراصل کوئلے، تیل اور قدرتی گیس کے جلانے سے پیدا ہو رہی ہیں۔
رواں سال جنوب مغربی امریکی ریاستوں، مکسیکو، یورپ اور ایشیا میں گرمی کی شدید لہر کا سامنا رہا۔اس سے قبل سال 2016 کے بعد 2022 میں گرم ترین دن کا ریکارڈ ٹوٹا تھا لیکن رواں سال 3 جولائی کے بعد سے ہر دن درجہ حرارت میں اضافے کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
امپیریئل کالج لندن کے سائنسدان فریڈریک اوٹو کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ یہ عندیہ ہے کہ ہم نے کس حد تک ماحول کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے، ہم بہت ہی مختلف دنیا میں رہ رہے ہیں جس کی ہمیں عادت نہیں ہے۔
گزشتہ ماہ عالمی اوسط درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے وقتوں کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سیلسیئس زیادہ گرم تھا۔رواں سال کا پچھلا مہینہ اس قدر گرم تھا کہ 1991 سے 2020 تک کے جولائی سے 0.7 ڈگری سلسیئس زیادہ گرم ریکارڈ کیا گیا۔دنیا بھر کے سمندر گزشتہ تیس سالوں کے مقابلے میں نصف ڈگری سلسیئس زیادہ گرم ہیں جبکہ شمالی ایٹلانٹک کا درجہ حرارت اوسط درجہ حرارت سے 1.05 ڈگری سیلسیئس زیادہ ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں ملی ٹینٹ معاون گرینیڈ سمیت گرفتار: پولیس

Next Post

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز: چنئی اور بنگلور کے دفاتر میں ملازمین کو چھٹی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز: چنئی اور بنگلور کے دفاتر میں ملازمین کو چھٹی

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز: چنئی اور بنگلور کے دفاتر میں ملازمین کو چھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan