• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز: چنئی اور بنگلور کے دفاتر میں ملازمین کو چھٹی

Online Editor by Online Editor
2023-08-09
in شوبز
A A
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز: چنئی اور بنگلور کے دفاتر میں ملازمین کو چھٹی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
میگا سٹار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ کی ریلیز میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں تاہم اس کی ریلیز سے قبل جنوبی انڈیا میں تہوار کا سا سماں ہے۔’جیلر‘ رجنی کانت کی دو برسوں کے بعد ریلیز ہونے والی پہلی فلم ہے جس کے لیے اُن کے مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جب کہ اس فلم سے بھی فُل انٹرٹینمنٹ کی امید لگائی جا رہی ہے۔
اسی سلسلے میں اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز کے دن انڈیا کے شہروں بنگلور اور چنئی میں دفاتر نے اپنے ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف یہی نہیں، کچھ کمپنیوں نے تو اپنے ملازمین کو مفت ٹکٹ بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔
یہ فلم 10 اگست کو انڈیا سمیت دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بننے والی ہے اور اس دن بڑی تعداد میں چھٹی کی درخواستوں سے بچنے کے لیے کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے۔چھٹی کے اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ’ہم فلم کی اینٹی پائریسی نہ کرنے کو سپورٹ کرتے ہوئے ایک قدم آگے بڑھ کر اپنے ملازمین کو فلم کے مفت ٹکٹ دینے کا بھی اعلان کرتے ہیں۔‘
دوسری جانب فلموں کے ڈیٹا بیس کی ویب سائٹ ’آئی ایم ڈی بی‘ کے مطابق 10 اگست کو ریلیز ہونے والی اِس فلم کی کہانی ایسے جیلر کے گرد گھومتی ہے جو جیل میں قید گینگ کے ایک سرغنہ کو گینگ کی جانب سے جیل سے نکالنے پر روکتا ہے۔اس فلم میں رجنی کانت، موہن لال، جیکی شروف اور تمنا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ اس کی ہدایتکاری نیلسن دلیپ کمار نے کی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جولائی 2023 سرکاری طور پر کرہ ارض کا گرم ترین مہینہ قرار

Next Post

ڈل جھیل کے تحفظ کی خاطر پائلٹ پروجیکٹ پر کام جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
70 ہزار ٹن سے زیادہ ڈل جھیل کے فضلے کو کھاد میں تبدیل کیا جائے گا

ڈل جھیل کے تحفظ کی خاطر پائلٹ پروجیکٹ پر کام جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan