• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

Online Editor by Online Editor
2023-08-15
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 77 ویں یوم آزادی کے جشن کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ‘مودی کی گارنٹی’ ہے کہ ہندوستان اگلے 5 سالوں میں تیسری سب سے بڑی عالمی معیشت بن جائے گا۔ 77ویں یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے ہندوستان کے لوگوں کو "میرے ساتھی شہری” کے طور پر مخاطب کیا۔
مودی نے 2024 کے عام انتخابات سے پہلے یوم آزادی کی اپنی آخری تقریر کا آغاز "میرے پیارے 140 کروڑ کنبہ کے افراد” سے کیا۔ پوری تقریر کے دوران مودی نے ملک کے لوگوں کو "پریوارجن (خاندان کے ارکان)” کہہ کر مخاطب کیا. اپنی ابتدائی تقریروں میں وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے لوگوں کو "میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں” کہا تھا۔
مودی نے تقریر کے دوران کہا کہ عالمی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان اب نہیں رکے گا۔ "تمام ریٹنگ ایجنسیاں ملک کی ستائش کر رہی ہیں”۔ مودی نے کہا کہ ہم سب کو مل کر 2047 تک طاقتور ہندوستان بنانا ہے۔ مودی نےمزید کہا کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران ملک کی معیشت تیزی سے ترقی کرے گی۔
اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک منی پور کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہے گا جو اس سال مئی سے نسلی تشدد کا شکار ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان منی پور کے لوگوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے تشدد کے چکر، منی پور میں خواتین کے خلاف مظالم کے واقعات کے بارے میں بھی بات کی اور یقین دلایا کہ ملک ریاست کے لوگوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
مزید پڑھیں: ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ
پی ایم مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مشہور یادگار لال قلعہ کی فصیل سے اپنے روایتی خطاب میں، ملک کی آزادی کے لئے قربانیاں دینے والے آزادی پسندوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "میں ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ملک کی آزادی کے لیے اپنا حصہ ڈالا، قربانیاں دیں۔”

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کعبہ کی دنیا کی سب سے چھوٹی پینٹنگ بنانے والے کشمیر کے مدثر ڈار سےملیں

Next Post

گوگل نے 77 ویں یوم آزادی پر کپڑے کی روایت پر ڈوڈل بنایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
گوگل نے 77 ویں یوم آزادی پر کپڑے کی روایت پر ڈوڈل بنایا

گوگل نے 77 ویں یوم آزادی پر کپڑے کی روایت پر ڈوڈل بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan