• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

Online Editor by Online Editor
2023-08-19
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں وکشمیر میں ایچ آئی وی یعنی ایڈس معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔ حکام نے کہا کہ جموں وکشمیر میں ہر گزرتے سال میں ایچ آئی وی یعنی ایڈس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ کیونکہ رواں برس کے جون تک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں 6158 افراد ایڈس سے متاثر افراد پائے گئے ہیں۔ حکام کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 1400 ایچ آئی وی سے مثبت مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ جب کہ 3478 مریض اینٹی ریٹرو وائرل تھراپی یعنی اے آر ٹی سے گزر رہے ہیں۔ سکمز صورہ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 746 ہے جن میں 148 کی موت ہوئی ہے۔ 32 فالو اپ بند کیا ہے اور 448 علاج سے گزر رہے ہیں۔
ادھر جی ایم سی جموں میں ایچ آئی وی کے 5060 معاملات درج ہوئے ہیں جن میں سے 1228 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔ 503 نے فالو اپ بند کیا ہے۔ جب کہ 2718 اے آر ٹی تھراپی سے گزر رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق جموں وکشمیر سیاحتی مقام ہونے کی وجہ سے ایچ آئی وی کے خطرے میں ہے۔ جموں وکشمیر میں زیادہ تر مریض جو ایڈس میں مبتلا پائے گئے ہیں وہ یو ٹی کے باہر اس مہلک بیماری کے شکار ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سماجی بدنامی کی وجہ سے بہت سے لوگ ایچ آئی وی ٹیسٹ کے لیے آگے آنے سے کتراتے ہیں۔ جس کے چلتے کئی برسوں سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ ایسے میں ایڈس میں مبتلا افراد کو معاشرے میں اکثر بدنامی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں طعنہ زنی اور امتیازی سلوک کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اوڑی میں دو عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش، 8 جنگجو معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار، ایس ایس پی

Next Post

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan