• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, نومبر ۲۹, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق

Online Editor by Online Editor
2023-08-19
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک   

برطانیہ کی ایجنسی برائے تحفظ صحت یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یو کے ایجنسی نے جمعہ کے روز بتایا کہ ’کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی نشان دہی ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے حال میں میں کوئی سفر بھی نہیں کیا ہے۔‘

جمعرات کو بیماریوں پر قابو پانے اور ان سے بچاؤ کے امریکی ادارے ’یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن‘ نے بتایا تھا کہ وہ وائرس کی اس نئی اور تیزی سے شکل تبدیل کرنے والی قسم کا سراغ لگا رہا ہے جو کہ کورونا وائرس کا سبب بنتی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی اس قسم کی شناخت اسرائیل، ڈنمارک اور امریکہ میں بھی ہو چکی ہے۔اس سے قبل دسمبر 2021 میں برطانیہ نے کورونا وائرس کی اُس وقت کی نئی قسم ’اومی کرون‘ سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔

اس سے قبل عالمی ادارہ صحت نے رواں برس مئی میں اعلان کیا تھا کہ ’کورونا وائرس (کووڈ 19) اب عالمی ایمرجنسی نہیں رہا.‘تاہم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا تھا کہ ’یہ وائرس گردش کرتا رہے گا اور شکل بدلتا رہے گا، جس سے انفیکشن، ہسپتال میں داخل ہونے اور کبھی کبھار اموات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔‘عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ ’ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے گے باوجود کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ ویکسین کی وجہ سے لوگوں کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔‘

یاد رہے کہ 30 جنوری 2020 کو کورونا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو تین سال بعد اب واپس لے لیا گیا۔اپنی ہفتہ وار اپ ڈیٹ میں اقوام متحدہ کی ایجنسی نے بتایا تھا کہ مختلف ممالک نے رواں برس 10 جولائی سے 6 اگست تک کورونا وائرس کے تقریباً 15 لاکھ نئے کیسز رپورٹ کیے۔

’یہ تعداد گذشتہ 28 دنوں کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ ہے، تاہم اموات کی تعداد 57 فیصد کم ہو کر 2500 تک آگئی ہے۔‘اس کے ساتھ ہی عالمی ادارہ صحت نے خبردار بھی کیا تھا کہ وائرس کے کیسز اور اموات کی تعداد حقیقی اعدادوشمار کی مکمل عکاسی نہیں کرتی۔‘’اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض ممالک وبا کے ابتدائی مراحل کے مقابلے میں اب اس کی بہت کم ٹیسٹنگ اور نگرانی کرے ہیں۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ایڈس میں اضافہ، اب تک 6158 معاملات درج

Next Post

اونتی پورہ میں ایس آئی یو کا چھاپہ، قابل اعتراض مواد ضبط

Online Editor

Online Editor

Related Posts

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کے خلاف 10 اکتوبر کو پرامن احتجاج، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2023-10-03
آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

آرمی کی 15 کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ہرمکھ کو 16,870 فٹ پر سر کیا

2023-10-03
سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

سی آر پی ایف الفا نے سری نگر میں خصوصی سوچھتا مہم کا اہتمام کیا

2023-10-03
لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی

2023-10-03
وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

وادی کشمیر میں ملٹنسی قریب قریب ختم ہوچکی ہے ,سرینگر جیسا پُرامن ماحول اور کہیں نہیں ہے // سی آر پی ایف انسپکٹر جنرل

2023-10-03
ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

ناری شکتی کو با اختیار بنانا جموں و کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے: منوج سنہا

2023-10-03
پلوامہ کے مرن گاؤں میں رہائشی مکان خاکستر

بڈگام کے چرار شریف علاقے میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

2023-10-03
ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

ٹیٹو گراؤنڈ اراضی کے بدلے 158 کنال اراضی وزارت دفاع کو منتقل

2023-10-03
Next Post
جنوبی کشمیر کے ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے

اونتی پورہ میں ایس آئی یو کا چھاپہ، قابل اعتراض مواد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan