• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پانی کا مؤثر بندو بست، پانی کی کفالت اور اقتصادی ترقی کی کلید ہے۔ صدر مرمو

Online Editor by Online Editor
2023-08-21
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
مجاہدین آزادی نے اس لئے بڑی قربانی دی ،تاکہ ہم سب ایک آزاد ہندوستان کی فضا میں سانس لے سکیں۔ صدر جمہوریہ ہند
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی۔ 21؍ اگست:
سینٹرل واٹر انجینئرنگ سروسز کے افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے اور پانی کے وسائل کا بندو بست ہمیشہ سے بہت اہم رہا ہے اور تمام نسلوں کے لئے ایک چیلنج بھرا کام رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انجینئرنگ کے حل فراہم کر کے پانی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے تئیں سینٹرل واٹر انجینئرنگ سروسز کے افسران کا تعاون ملک کو قدرتی اور انسانوں کے ذریعہ پیدا پانی کے بحران کو حل کرنے میں زیادہ لچک دار بنائے گا۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ آبی وسائل کی پائیدار ترقی اور پانی کا مؤثر بندو بست ،پانی کفالت اور اقتصادی ترقی کی کلید ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ اقتصادی ترقی اور بڑھتی شہر کاری اور ترقی کے ساتھ دستیاب وسا ئل کے بہتر سے بہتر استعمال کی ضرورت ہوگی۔
انہو ں نے کہا کہ آ ب وہوا میں تبدیلی کے رجحان میں پانی کے سیکٹر کو پہلے ہی متاثر کرنا شروع کردیا ہے اور ہمارے ملک میں مختلف خطوں میں مختلف آب وہوا اور ماحولیاتی حالات موجود ہیں۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ سینٹرل واٹر انجینئرنگ سروسز کے افسران سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ موجودہ اور آنے والے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ایک جامع طریقہ کار اپنانے میں ایک کلیدی رول ادا کریں گے۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ پائیداری طریقے سے آبی وسائل کی ترقی اور بند و بست پر زور دیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گرام، بلاک، ضلع پنچایتوں کے درمیان زیادہ تال میل کی ضرورت۔ گری راج سنگھ

Next Post

سپریم کورٹ میں جموں وکشمیر کو انصاف ملنے کی پوری امید:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سپریم کورٹ میں جموں وکشمیر کو انصاف ملنے کی پوری امید:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سپریم کورٹ میں جموں وکشمیر کو انصاف ملنے کی پوری امید:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan