• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

چندریان 3 کی مبارک باد دینے پر وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے تشکر کا اظہار

Online Editor by Online Editor
2023-08-24
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت پانی کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز چندریان -3 کی چاند پر کامیاب سافٹ لینڈنگ پر عالمی رہنماؤں کی نیک خواہشات اور مبارک بادی کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی خواہشات کے جواب میں کہا کہ یہ سنگ میل نہ صرف ہندوستان کا فخر ہے بلکہ انسانی کوششوں اور استقامت کی علامت ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹر پر کہا کہ "میں شیخ محمد بن زید کی خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ سنگ میل نہ صرف ہندوستان کا فخر ہے بلکہ انسانی کوشش اور استقامت کا ایک مینار ہے۔ سائنس اور خلا میں ہماری کوششیں سب کے لیے روشن کل کی راہ ہموار کریں‘‘۔

یوروپی یونین کے صدر، ارسولا وان ڈیر لیین کی مبارک بادی کے جواب میں وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا کہ ” ہندوستان کے لئے بہترین الفاظ کے لئے آپ کا شکریہ وونڈرلین۔ ہندوستان تمام انسانیت کی بہتری کے لیے دریافت کرنا، سیکھنا اور بانٹنا جاری رکھے گا۔‘‘ یوروپی یونین کے صدر نے لکھا کہ "@narendramodi کو چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے لئے مبارکباد۔ ہندوستانی عوام کے لیے ایک تاریخی سنگ میل اور قابل فخر لمحہ۔ ہندوستان خلائی تحقیق میں ایک حقیقی علمبردار بن گیا ہے۔ ہندوستان کی اس کامیابی سے پوری دنیا کے سائنسدانوں کو فائدہ پہنچے گا۔

اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے بدھ کے روز کہا کہ "ہندوستان کی کامیابی انسانیت کے لیے نئی راہیں کھولے گی۔ یہ مشن سائنس کی طاقت کا ایک اور ثبوت ہے اور یہ ہمیں سائنسی ترقی اور تحقیق کو فروغ دینے کے لیے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ مبارک ہو، @narendramodi!”۔ وزیراعظم نریندر مودی نے جواب میں اسپین کے صدر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ "درحقیقت سائنس کی طاقت کے ذریعے، ہندوستان سب کے لیے ایک روشن مستقبل کی سمت کام کر رہا ہے۔ ہندوستان کے لئے نیک خواہشات کے لئے آپ کا شکریہ۔مڈغاسکر کے صدر نے بدھ کے روز ٹویٹر پر لکھا کہ “#Candrayaan3 چاند کے قطب جنوبی پر تاریخی سافٹ لینڈنگ کرگیا! میں ایسی ناقابل یقین اور قابل تقلید کامیابی کے لیے ہندوستان کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ یہ کامیابی پوری انسانیت کی ہے۔ مودی آپ کے متاثر کن الفاظ اور قیادت کے لیے آپ کا شکریہ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے جواب میں لکھا کہ "آپ کے شاندار الفاظ کے لیے شکرگزار ہوں۔ خلا میں ہندوستان کی پیش قدمی آنے والے وقت میں انسانیت کو حقیقی معنوں میں فائدہ دے گی۔”

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی ایس ایف کے آئی جی کشمیر اشوک یادو کا کپوارہ کے اگلے علاقوں کا دورہ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے بڈگام کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کااِفتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan