• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

ایشیا کپ : ہندوستان کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں

Online Editor by Online Editor
2023-09-02
in تازہ تریں, کھیل
A A
ایشیا کپ : ہندوستان کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلے کیل، 2 ستمبر/پاکستان نے ہندوستان کے خلاف میچ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور ٹیم نے ان سبھی 11 کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو نیپال کے خلاف میدان میں اترے تھے۔
ایشیا کپ 2023 کا تیسرا میچ آج (دو ستمبر) کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کےدرمیان کھیلا جائے گا۔ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ٹاس دوپہر 2:30 بجے ہوگا۔
پاکستانی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی تھی۔ اس کے ساتھ ہی یہ ٹیم انڈیا کا پہلا میچ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں چار سال بعد ون ڈے فارمیٹ میں آمنے سامنے ہیں۔ اس سے پہلے ان کا آخری مقابلہ 2019 ورلڈ کپ میں ہوا تھا۔
ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کا آغاز شاندار رہا ہے۔ پاکستان نے نیپال کے خلاف پہلے میچ میں 342 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ اس کے بعد پاکستانی گیندبازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو صرف 104 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ اس طرح پاکستان پہلا میچ 238 رنز کے بڑے فرق سے جیتنے میں کامیاب ہوا۔
یہ سال کپتان بابر اعظم کے لیے بہت اچھا رہا۔ انہوں نے 12 ون ڈے میچوں میں 689 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے نیپال کے خلاف 132 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ بابر کی اس اننگز کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے آخری 50 رنز صرف 20 گیندوں پر بنائے۔ اس کے علاوہ افتخار احمد نے 71 گیندوں پر سنچری بنا کر یہ بھی دکھایا کہ پاکستان کا مڈل آرڈر اچھی پوزیشن میں ہے۔
پاکستان کے گیندبازوں نے نیپال کے خلاف شاندار مظاہرہ کیا تھا۔ٹیم کی جانب سے شاداب نے چار، شاہین-رؤف نے دو دو، نسیم اور نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مجموعی طور پر 132 ون ڈے میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ ہندوستان نے 55 اور پاکستان نے 73 میچ جیتے ہیں۔ 4 میچ بے نتیجہ رہے۔ دونوں ٹیمیں آخری بار 2018 میں ون ڈے ایشیا کپ میں مدمقابل ہوئی تھیں۔ اس کے بعد ان کے درمیان 2 میچ کھیلے گئے اور دونوں بار ہندوستان نے کامیابی حاصل کی۔
سری لنکا میں ایشیا کپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان تین بار آمنے سامنے مقابلہ کرچکی ہیں۔ دونوں کو ایک ایک بارکامیابی ملی ہے جبکہ بارش کے باعث ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون 11- فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، آغا سلمان، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی کمان کے کے سربراہ کا ایل او سی کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

ساکشی ملک :اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی ہندستانی ریسلر، آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل بھی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
Next Post
ساکشی ملک :اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی ہندستانی ریسلر، آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل بھی

ساکشی ملک :اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی ہندستانی ریسلر، آنے والی نسلوں کے لیے ایک رول ماڈل بھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan