• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پی ایم مود ی نے جموں و کشمیر کے گاوؤں کو 100فیصد او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی

Online Editor by Online Editor
2023-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی۔ 2؍ اکتوبر:
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوچھ بھارت مشن (گرامین فیز۔II)کے تحت ‘ماڈل’ زمرے میں جموں و کشمیر کے100فیصدی دیہاتوں کو او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے کے لیے جموں و کشمیر کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:”قابل تعریف کوشش، جس کے لیے میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک صاف ستھرا اور صحت مند ہندوستان کی طرف ہمارے سفر میں ایک یادگار قدم ہے۔
اس سے پہلے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔قومی ہلدی بورڈ کے قیام کے فوائد کے بارے میں نظام آباد سے رکن اسمبلی شری اروند دھرم پوری کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جس کا وزیر اعظم نے کل اعلان کیا تھا، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا”ہمارے کسانوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔قومی ہلدی بورڈ کے قیام کے ذریعے، ہمارا مقصد ہلدی کے کاشتکاروں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا اور انہیں وہ مدد فراہم کرنا ہے جس کے وہ بجا طور پر مستحق ہیں۔نظام آباد کے فوائد خاص طور پر بہت زیادہ ہیں۔ہم اپنے ہلدی کے کاشتکاروں کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے جو کچھ بھی کریں گے وہ کرتے رہیں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا نے سول سیکرٹریٹ میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی

Next Post

1947میں گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
1947میں گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

1947میں گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan