• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

موہن یادو نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-13
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
موہن یادو نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

بھوپال، 13 دسمبر :

وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں آج گورنر منگو بھائی پٹیل نے ڈاکٹر موہن یادو کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف دلایا۔مسٹر یادو ریاست کے انیسویں وزیر اعلیٰ ہیں۔ اس کے علاوہ گورنر نے مسٹرجگدیش دیوڑا اور مسٹرراجندر شکلا کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف دلایا۔

مقامی موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک شاندار اور باوقار تقریب میں وزیر اعلیٰ اور دونوں نائب وزرائے اعلیٰ نے عہدوں اور رازداری کا حلف لیا۔ مسٹر مودی کے علاوہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا، دیگر سینئر مرکزی وزراء، بی جے پی کے دیگر سینئر لیڈر اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ بھی اس تقریب میں موجود تھے۔اس تقریب میں ریاستی بی جے پی صدر وشنودت شرما، سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، سابق مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

تقریب کی نظامت چیف سیکرٹری محترمہ ویرا رانا نے کی۔تقریب حلف برداری کے لیے تیار کیے گئے اسٹیج کے قریب ایک اور عظیم الشان اسٹیج تیار کیا گیا، جس پر مختلف سادھو سنت موجود تھے۔ سنتوں نے شنکھ ناد بھی کیا۔مدھیہ پردیش کے سولہویں اسمبلی انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی نے کل 230 میں سے 163 سیٹیں جیت کر اپنی حکومت برقرار رکھی ہے۔ حال ہی میں، بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں اجین جنوبی اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے ڈاکٹر موہن یادوکو لیڈر منتخب کیا گیاتھا۔ ڈاکٹر یادو ریاست کے 19ویں وزیر اعلیٰ ہیں۔ انہوں نے مسٹر شیوراج سنگھ چوہان کی جگہ لی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کے حق میں قرارداد منظور ،بھارت سمیت کئی ملکوں کا حمایت میں ووٹ

Next Post

 رات دن کام کرنے کی ضرورت پر زور

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

 رات دن کام کرنے کی ضرورت پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan