• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی شادی، سلمان خان کے گھر مہندی کی تقریب

Online Editor by Online Editor
2024-01-04
in شوبز
A A
عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی شادی، سلمان خان کے گھر مہندی کی تقریب
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
بالی وُڈ کے سپرسٹار عامر خان کی بیٹی ارا خان بدھ کو اپنے منگیتر نوپور شکھیرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔بدھ کو ارا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی سیلفی شیئر کی اور کہا کہ ’تیار ہوں، میں آج پورا دن یہ ہی پہنوں گی۔‘
انڈین میڈیا کے مطابق ارا خان کو اس سے قبل سیلون میں دیکھا گیا ہے جہاں انہوں نے کالی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی اور سر پر ’برائیڈ ٹو بی‘ یعنی دلہن بننے جا رہی ہوں کا ہیڈ بینڈ بھی باندھ رکھا تھا۔
ارا خان نے اپنی دوسری انسٹاگرام سٹوری میں بھی ’برائیڈ ٹو بی‘ کا ہیڈ بینڈ باندھ کر تصویر شیئر کی کہ ’بس مختلف جگہوں پر اپنا ہیڈ بینڈ باندھ کر بیٹھی ہوئی ہوں۔‘
عامر خان کی بیٹی ارا خان کی شادی کی تقریبات گذشتہ کئی دنوں سے چل رہی ہیں۔
اسی سلسلے میں منگل کو عامر خان، اُن کے بیٹے جنید خان، اُن کی سابق اہلیہ کرن راؤ اور بیٹے آزاد راؤ خان سمیت خاندان کے باقی افراد کو سلمان خان کے گھر پر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
خبروں کے مطابق ارا خان اور نوپور شکھیرے کی مہندی کی تقریب ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع سلمان خان کے گھر پر ہوئی۔اس سلسلے میں عامر خان کی بھتیجی زین خان نے مہندی کی تقریب کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔
خیال رہے ارا خان اور اُن کے بوائے فرینڈ نوپور شکھیرے کی گزشتہ برس 18 نومبر کو منگنی ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔دوسری جانب اس جوڑے کی شادی ممبئی کے مشہور ہوٹل تاج لینڈز اینڈ میں ہونا قرار پائی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایران میں جنرل سلیمانی کی یاد میں تقریب، ’دہشت گرد حملوں‘ میں 100 سے زائد ہلاک

Next Post

کولگام کے ہادی گاوں میں انکاونٹر شروع

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
اننت ناگ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ،دو غیر مقامی مزدور زخمی

کولگام کے ہادی گاوں میں انکاونٹر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan