• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

وائبرنٹ گجرات سمٹ میں متحدہ عرب امارات کے صدر کا تبصرہ انتہائی حوصلہ افزا۔ پی ایم مودی

Online Editor by Online Editor
2024-01-10
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

گاندھی نگر ( گجرات) 10؍ جنوری:
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای( کے صدر محمد بن زید النہیان کے وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں ریمارکس "انتہائی حوصلہ افزا” تھے اور ہندوستان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے۔ پی ایم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ میرے بھائی محمد بن زائید النہاننے نہ صرف وائبرینٹ گجرات سمٹ میں شرکت کی بلکہ سمٹ میں تقریر بھی کی۔ ان کے ہندوستان بارے تبصرے انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔ ہندوستان ان کے خیالات اور ہندوستان-یو اے ای تعلقات کو بڑھانے کے لیے ان کی کوششوں کی قدر کرتا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے آج گاندھی نگر کے مہاتما مندر میں وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 کے 10ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس سال کے سربراہی اجلاس کا موضوع ‘گیٹ وے ٹو دی فیوچر’ ہے اور اس میں 34 شراکت دار ممالک اور 16 شراکت دار تنظیموں کی شرکت شامل ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ میں شیخ محمد بن زید النہیان کی بطور مہمان خصوصی شرکت خاص ہے کیونکہ یہ ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان گہرے تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے رہنما کے خیالات اور ہندوستان کے تئیں حمایت گرمجوشی سے بھری ہوئی ہے۔ پی ایم مودی نے قابل تجدید توانائی کے شعبے، جدید صحت کی دیکھ بھال، اور ہندوستان کے بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے میں کئی بلین ڈالر کی سرمایہ کاری میں ہندوستان-یو اے ای کی شراکت داری کو نوٹ کیا۔انہوں نے گفٹ سٹی میں متحدہ عرب امارات کے سوورین ویلتھ فنڈ کے آپریشنز اور ٹرانس ورلڈ کمپنیوں کی طرف سے ہوائی جہاز اور جہاز لیز پر دینے کی سرگرمیوں کا بھی ذکر کیا۔ وزیر اعظم نے شیخ محمد بن زاید النہیان کو دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے والی شراکت داری کا بہت بڑا کریڈٹ دیا۔متحدہ عرب امارات کے رہنما نے وائبرنٹ گجرات گلوبل سمٹ سے خطاب کیا اور بعد میں احمد آباد سے روانہ ہوئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھارت مالی سال 2028 تک تیسری سب سے بڑی معیشت بنے گا۔ سیتا رمن

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے بھلوال جموں میں ’بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے بھلوال جموں میں ’بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے بھلوال جموں میں ’بلاک دیوس‘ پروگرام میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan