• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

Online Editor by Online Editor
2024-01-11
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

میسوری: امریکی ریاست میسوری میں ریاضی کی ایک خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب کا مضمون پڑھاتی ہیں۔ وہ مذکورہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کے وقت دیگر طلبا کو باہر پہرہ دینے کے لیے کھڑا کردیتی تھیں۔

16 سالہ طالب علم  کے والد کو اپنے بیٹے کے 26 سالہ طلاق یافتہ خاتون ٹیچر کے ساتھ جنسی تعلق کا علم تھا لیکن انھوں نے نہ پولیس کو اطلاع دی اور نہ ہی بچے کو محفوظ کرنے کے لیے کوئی کوشش کی۔

پولیس کو کسی اور ذرائع سے اطلاع ملی جس پر طالب علم کے والد کو گرفتار کرلیا گیا تاہم تفتیش میں بچے کو جنسی عمل میں سہولت فراہم کرنے کے شواہد نہ ملنے پر والد کو رہا کردیا گیا۔

بعد ازاں پولیس نے بچے کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈالنے، عصمت دری، طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق اور بچوں سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس کو ٹیکساس سے گرفتار کرلیا۔

خاتون ٹیچر کو 25 لاکھ ڈالرز کی زر ضمانت پر رہائی ملی تاہم انھیں میسوری میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا جس کی ممکنہ سزا طویل جیل ہوسکتی ہے۔

امریکی ٹیچر نے  کسی بھی جرم سے انکار کرتے ہوئے پولیس کے کہنے پر اپنا موبائل فون تفتیش مکمل ہونے تک دیدیا تھا تاہم بعد میں انھوں نے اپنے وکیل کے کہنے پر موبائل کا پاس ورڈ دینے سے انکار کردیا۔

جس پر پولیس کو سائبر ماہرین کی مدد سے موبائل کو کھولنا پڑا جس میں متاثرہ طالب علم اور ٹیچر کی چیٹس مل گئیں۔

عدالتی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ اسکول کے پرنسپل اور سپرنٹنڈنٹ خاتون ٹیچر کے اس عمل سے واقف تھے تاہم انھوں نے کہا تھا کہ ٹیچر دسمبر کی تعطیلات سے قبل سے غیر حاضر ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رائل سعودی نیول فورسز کے چیف آف سٹاف کو گارڈ آف آنر دیا گیا

Next Post

اعجاز اَسد نے پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
اعجاز اَسد نے پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

اعجاز اَسد نے پی ڈی اینڈ ایم ڈی اور اِکنامکس اینڈ سٹیٹسٹکس ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan