• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

 قومی یوم سیاحت :جنت میں خوش آمدید | لیفٹنٹ گورنر کی سیاحوں کو جموں وکشمیر آنے کی دعوت

Online Editor by Online Editor
2024-01-26
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں دو روزہ لوک میلے کا افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail
سرینگر / :جموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے قومی یوم سیاحت کے موقعہ پراپنی جانب سے ایک مختصر پیغام جاری کیا ۔جمعرات کو سماجی ویب سائٹ  ’ایکس ‘پر اپنے ایک پوسٹ میں لیفٹنٹ گورنر نے لکھا’جنت میں خوش آمدید! قومی یوم سیاحت کے موقع پر، میں مسافروں، متلاشیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ جموں و کشمیر کا دورہ کریں اور قدرتی خوبصورتی، بہترین کھانوں، متحرک ثقافت، غیر معمولی منزلوں کی حتمی سکون اور تاریخ سے لطف اندوز ہوں‘‘۔خیال رہے بین الااقوامی سطح پر27ستمبر کو منایا جاتاہے جبکہ بھارت میں قومی یوم سیاحت منانے کیلئے25جنوری کادن مقررہے۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 2برسوں کے دوران جموں وکشمیرکے شعبہ سیاحت کو کافی فروغ ملا کیونکہ تقریباً4کروڑ ملکی اور غیر ملکی سیاح سیروتفریح کیلئے جموں وکشمیر وارد ہوئے ،جن میں سے سال 2023میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تقریباً2کروڑ سے زیادہ قدرتی نظاروں اور پُرفریب سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہونے کیلئے جموں وکشمیر وارد ہوئے ،تاہم امسال وقت پر برف باری نہ ہونے کی وجہ سے سرمائی سیاحت کو کافی دھچکا لگا ہے اور بڑی تعدادمیں سیاحوںنے کشمیرمیں قائم ہوٹلوں اور جھیل ڈل میں موجود ہائوس بوٹوںمیں اپنی بکنگ منسوخ کردیں۔
Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے

Next Post

پولیس نے پاکستان کے درپردہ جنگ میں 1600 سے زیادہ اہلکار کھوئے/ آر آر سوئن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
پولیس عوامی خدشات اور مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے: ڈی جی پی شری آر آر سوین 

پولیس نے پاکستان کے درپردہ جنگ میں 1600 سے زیادہ اہلکار کھوئے/ آر آر سوئن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan