• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بی جے پی نے ملک کے نوجوانوں کا مستقبل تباہ وبربادکر دیا : راہل گاندھی

Online Editor by Online Editor
2024-02-04
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
حکومت کشمیر میں امن وسکون قائم کرنے میں ناکام: راہل
FacebookTwitterWhatsappEmail

دھنباد، 04 فروری:
کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی نوجوان مخالف پالیسیوں کی وجہ سے آج کروڑوں نوجوانوں کے سامنے روزگار کے حصول میں بڑی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔
اتوار کو یہاں ‘بھارت جوڑونیائے یاترا’ کے دوران اپنے خطاب میں، مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہم نے ‘بھارت جوڑونیائے یاترا’ میں لفظ ‘نیائے شامل کیا ہے۔ اس کی دو تین بڑی وجوہات ہیں۔ آج ملک میں معاشی ناانصافی ہو رہی ہے اور ملک کا سرمایہ چند منتخب دو تین ارب پتیوں کو دیا جا رہا ہے۔ گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) اور نوٹ بندی کی وجہ سے ملک میں بے روزگاری پھیلی ہے۔
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی نے ملک کے نوجوانوں کا مستقبل برباد کر دیا ہے۔ یہ یاترا حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ہے۔ جھارکھنڈ کے قبائلیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی قبائلیوں کے جل ، جنگل اور زمین کی حفاظت کرتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے نفرت کے بازار میں محبت کا بازار کھولاہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک دشمن عناصرکے منصوبوں کوناکام بنانے کی خاطر مشکوک افراد پر نظر گزر رکھنے کے احکامات جاری :ڈی آئی جی

Next Post

سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر

سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan