• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مذہبی رہنماؤں کا وفد پی ایم مودی سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ پہنچا

پیغام محبت لیکر آئے ہیں اور کہاکہ ہندوستان ایک ہے

Online Editor by Online Editor
2024-02-06
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
مذہبی رہنماؤں کا وفد پی ایم مودی سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ پہنچا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی:آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام اور دیگر اقلیتی طبقے کے مذہبی رہنما آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ پہنچے۔ وفدنے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر سے بھی ملاقات کی اور پارلیمنٹ کی کارروائی دیکھی۔انڈین مینارٹی فاؤنڈیشن کی بانی ہمانی سود نے کہا کہ مذہبی رہنما دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہندوستان ایک ہے۔
آج ہندوستانی اقلیتی تنظیم مختلف مذہبی رہنماؤں کے ساتھ پارلیمنٹ پہنچی ہے۔ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہندوستان ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وفد دنیا کو محبت کا پیغام دینے کیلئے پی ایم مودی کے پاس پہنچا۔ملک کے مختلف اقلیتی طبقات کی نمائندگی کرنے والے مذہبی رہنماؤں نے پیر کو پارلیمنٹ میں نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی۔ مذہبی رہنماؤں کو پارلیمنٹ کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی۔
وزیراعظم مودی اور نائب صدر کے ساتھ مذہبی رہنماؤں کی بات چیت کا ایک ویڈیو ایکس پر بھی شیئرکیا گیا۔آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام امام عمر احمد الیاسی نے وزیر اعظم سے اپنی آئندہ ملاقات کے دوران قومی ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے محبت اور اتحاد کا پیغام دیا۔ آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام، امام عمر احمد الیاسی نے کہا یہ ملاقات ایک پیغام محبت ہے۔ انڈین مینارٹی فاؤنڈیشن کی بانی ہمانی سود نے اتحاد کے جذبات کی بازگشت کرتے ہوئے اس پیغام پر زور دیا کہ ہندوستان متنوع برادریوں کے ساتھ ایک قوم کے طور پر کھڑا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے لیے 59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا

Next Post

چوتھی بار ’البم آف دی ایئر‘، ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں تاریخ رقم کر دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
چوتھی بار ’البم آف دی ایئر‘، ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں تاریخ رقم کر دی

چوتھی بار ’البم آف دی ایئر‘، ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں تاریخ رقم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan