• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

نتیش نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

Online Editor by Online Editor
2024-02-13
in قومی خبریں
A A
نتیش نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

پٹنہ: بہار میں مسٹر نتیش کمار کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت نے مرکزی اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے تین ارکان کے ساتھ اسمبلی میں صفر کے مقابلے میں 129 ووٹوں سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا اسمبلی میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے تقریباً ڈیڑھ بجے اعتماد کا ووٹ پیش کیا، جس پر 2 گھنٹے سے زیادہ بحث کے بعد ووٹنگ ہوئی، لیکن ووٹنگ سے قبل ہی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)، کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین ایوان سے واک آو ¿ٹ کرگئے۔
تجویز کے حق میں 129 ووٹ ڈالے گئے۔ اس سے قبل اسپیکر اودھ بہاری چودھری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو 125 کے مقابلے 112 ووٹوں سے منظور کرلئے جانے کی وجہ سے ڈپٹی اسپیکر مہیشور ہزاری چیئرپر پر بیٹھے تھے، اس لیے وہ ووٹ نہیں دے سکے۔ مسٹرہزاری جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ایم ایل اے ہیں۔آر جے ڈی کے تین ممبران اسمبلی چیتن آنند، نیلم دیوی اور پرہلاد یادو نے بھی حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔
حکمراں جماعت کے ایم ایل اے دلیپ رائے ایوان سے غیر حاضر رہے۔قابل ذکر ہے کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے 243 رکنی بہار قانون ساز اسمبلی میں 128 ایم ایل اے ہیں۔ ان میں بی جے پی کے 78، جے ڈی یو کے 45، ایچ اے ایم کے 04 اور 01 آزاد شامل ہیں۔عظیم اتحادکے 114 ایم ایل ایز میں سے 79 آر جے ڈی، 19 کانگریس اور 16 بائیں بازو پارٹیوں کے ہیں۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے بھی ایک ایم ایل اے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

روزگار میلے کے تحت ایک لاکھ سےزیادہ تقرری نامے حاصل کرنے والوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد : مودی

Next Post

شاہ نے نرنرائن شاستری انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
شاہ نے نرنرائن شاستری انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا

شاہ نے نرنرائن شاستری انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan