• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

صدر بائیڈن کی یاد داشت کے بارے میںخصوصی وکیل کی رپورٹ بے بنیاد ہے، نائب امریکی صدر

Online Editor by Online Editor
2024-02-14
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
صدر بائیڈن کی یاد داشت کے بارے میںخصوصی وکیل کی رپورٹ بے بنیاد ہے، نائب امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کے خفیہ دستاویزات کے استعمال میں غلط طریقہ کار اختیار کرنے کے معاملے پر خصوصی وکیل کی رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اسے سیاسی بنیادوں پر تیارکردہ رپورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا کوئی جواز نہیں ہے۔اس رپورٹ میں صدر بائیڈن کی یادداشت کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
ہیرس نے یہ بات وہائٹ ہاؤس کے اس اعلان سے قبل کہی کہ بائیڈن اس وقت خفیہ دستاویزات کی حفاظت کے لیے ایک ٹاسک فورس قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جب صدر کی تبدیلی عمل میں آ رہی ہو۔بائیڈن کے خلاف اس الزام کی تحقیقات کے لیے اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کے مقرر کردہ، میری لینڈ کے سابق اٹارنی رابرٹ ہر کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا ثبوت ملا ہے کہ بائیڈن نے، جان بوجھ کر ایک ایسے مصنف کے ساتھ، جو معاوضہ لے کر دوسرے کے نام سے لکھتا ہے اور جسے گھوسٹ رائٹر کہا جاتا ہے، ان انتہائی خفیہ دستاویزات کو شئیر کیا۔تاہم اس نے بتایا کہ رابرٹ بر کو یہ یقین کیوں نہیں تھا کہ اس قدر ثبوت موجود ہے کہ جس کے تحت مجرمانہ الزامات عائد کیے جا سکیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن کی یادداشت دھندلاہٹ کا شکار ہے اور انتہائی محدود ہو گئی ہے۔
وہائٹ ہاؤس نے کہا کہ بائیڈن نے دستاویزات گھر پر رکھ کر غلطی کی اور وائٹ ہاؤس کے کونسل آفس کے ایک ترجمان ایان سیمس نے جمعے کے روز کہا کہ بائیڈن جلد ہی یہ یقینی بنانے کے لیے ایک ٹاسک فورس قائم کریں گے کہ جب حکومت تبدیل ہو تو خفیہ مواد کے تحفظ کے لیے بہتر طریقے نافذ ہوں۔وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے اختتام پر ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئیے پیرس نے کہا کہ ایک سابق وکیل کی حیثیت سے وہ رابرٹ ہر کے تبصرے کو بے بنیاد، غلط اور غیر مناسب سمجھتی ہیں۔

 

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو کبھی بھی لاوارث بے یارومددگار اور تنہا نہیں چھوڑیں گے: ایردوان

Next Post

مؤثر حکمرانی کیلئے معمول کا حصول اور دیرپا رابطہ ضروری ہے ۔ریحانہ بتول

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
مؤثر حکمرانی کیلئے معمول کا حصول اور دیرپا رابطہ ضروری ہے ۔ریحانہ بتول

مؤثر حکمرانی کیلئے معمول کا حصول اور دیرپا رابطہ ضروری ہے ۔ریحانہ بتول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan