• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

ویلنٹائنز ڈے: کرینہ کپور کے اظہارِ محبت پر سیف علی خان کا ’منفرد‘ جواب

Online Editor by Online Editor
2024-02-15
in شوبز
A A
ویلنٹائنز ڈے: کرینہ کپور کے اظہارِ محبت پر سیف علی خان کا ’منفرد‘ جواب
FacebookTwitterWhatsappEmail

بالی وُڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے شوہر سیف علی خان کے بارے میں دلچسپ سٹوری شیئر کی ہے۔
کرینہ کپور نے 14 فروری یعنی ویلنٹانز ڈے کے موقع پر مزاحیہ انداز میں سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سیف علی خان نے کیسے اُن کی جانب سے محبت کے اظہار کا جواب دیا ہے۔کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے سیف علی خان کو محبت کے عالمی دن پر مبارک باد دی تو انہوں نے اس کے جواب میں صرف ’اوکے‘ کہہ دیا۔
بالی وُڈ نگری کی بیبو گرل نے اپنی سٹوری میں لکھا کہ ’میں: سیفو (سیف علی خان) ہیپی ویلنٹائنز ڈے۔ سیف: اوکے۔‘یاد رہے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے 16 اکتوبر 2012 کو ممبئی میں ایک نجی تقریب میں شادی کی تھی۔
یہ پٹودی خاندان کے چھوٹے نواب کی دوسری شادی تھی، اس سے پہلے انہوں نے 1991 میں اداکارہ امریتا سنگھ سے شادی کی تھی جنہوں نے ان سے شادی کے لیے سکھ مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا تھا۔
خیال رہے کہ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی شادی کے بعد سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان پیدا ہوئے تھے جبکہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کے بعد انکے دو بیٹے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان پیدا ہوئے ہیں۔
امریتا سنگھ سے علیحدگی کے بعد سیف کی ملاقات کرینہ سے ہوئی اور وہ کئی فلموں میں ایک ساتھ نظر آئے جس سے دونوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملا۔
انہوں نے 2003 میں فلم ’ایل او سی کارگل‘، 2006 میں ’اوم کارا‘، 2009 میں ’قربان‘ اور 2012 میں ’ایجنٹ وِنود‘ میں ایک ساتھ کام کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی اور عرب دنیا کے بیچ بڑھتے تعلقات

Next Post

جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan