• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد

33کے وی کے 96فیصد فیڈر اَپ جبکہ 11کے وی کے 7فیصد فیڈرڈائون,بحالی کے کام کے دوران فیلڈورکروں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت

Online Editor by Online Editor
2024-02-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برفباری میں بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/20؍فروری:
منیجنگ ڈائریکٹرکشمیر پاور ڈِسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) مسرت اسلام نے آج کہا کہ کے پی ڈی سی ایل کے فرنٹ لائن ورکرز برف باری کے بعد بحالی کے کاموں میں پوری طرح سے مستعد ہیںحالاںکہ شدید برف باری کی وجہ سے بالخصوص شمالی کشمیر کے اَضلاع اور جنوبی کشمیر کے کچھ حصوں میں خلل پڑا ہے۔
اُنہوں نے آج سہ پہر پریس کو جاری کردہ ایک بیان کہا کہ120 ، 33کے وی فیڈروںمیں سے صرف پانچ میں خرابی ہے جبکہ 11کے وی فیڈروں جن کی تعداد 1118 ہیں میں سے 76 ڈائون ہے۔۔ الیکٹرک ڈویژن ہندواڑہ، بارہمولہ اور کپواڑہ کے کچھ حصوں میں شدید برفباری کی وجہ سے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کی بھی اِطلاع ملی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ شمالی کشمیر کے کپواڑہ اور بارہمولہ اَضلاع سے 33 کے وِی کے پانچ فیڈروںمیں خرابی کی اطلاع ملی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ فالٹ کے تحت فیڈروں کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں لیکن اِس کے لئے بالخصوس اِن اَضلاع میں سڑک رابطے کی ضرورت ہوگی جہاں برف باری کی وجہ سے بالائی علاقے منقطع ہوگئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ 33 کے وِی گریز لائن کو جزوی طور پر چارج کیا گیا ہے جب کہ 33 کے وِی ٹیپ لائن کیرن،مژھل اور ٹنگڈار میں خراب ہے۔ اِسی طرح33کے وِی وانپوہ۔قاضی گنڈ لائن کو بھی جزوی طور پر چارج کیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ11 کے وی زمرہ میںبارہمولہ اور کپواڑہ اَضلاع میں 76 میں سے 39 فیڈر خرابی کی زد میں ہیں جب کہ بڈگام میں 12، شوپیاں پلوامہ میں 8فیڈرز فالٹ کے تحت ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سری نگر اور اننت ناگ۔پلوامہ اَضلاع میں 5 فیڈر ز میں خرابی ہے۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ دارالخلافہ سرینگر کے تمام فیڈرز کام کر رہے ہیں جبکہ گاندربل، اَننت ناگ، پلوامہ، بڈگام اور شوپیاں جیسے دیگر اَضلاع میں 11 کے وِی فیڈروں میں سے زیادہ تر کام کر رہے ہیں۔
منیجنگ ڈائریکٹر کے پی ڈی سی ایل نے او اینڈ ایم سرکلوں کے ایس اِیز اور تمام الیکٹرک اور ایس ٹی ڈی ڈویژنوں کے ایگزیکٹو اِنجینئروں کو ہدایت دی کہ وہ شدید برفباری کے بعد بحالی کے اَقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کریں۔ اُنہوں نے سب ڈویژنل اَفسران پر بھی زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ فیلڈ ورکرز بجلی کی فراہمی کو بحال کرتے ہوئے ہیلمٹ، دَستانے، ہارنس بیلٹ جیسے حفاظتی آلات (پی پی اِی) کا اِستعمال کرتے ہوئے تمام حفاظتی اَقدامات کریں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اِس وقت سری نگر، گاندربل، سوپور، بیجی بہاڑہ میں سب ٹرانسمیشن ڈویژن کے تمام ایگزیکٹو اِنجینئران پورے صوبہ کشمیرمیں ریسونگ سٹیشنوں کی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔
منیجنگ ڈائریکٹر نے صارفین پر زور دیا کہ وہ کے پی ڈی سی ایل کے آفیشل میڈیا ہینڈلز کی پیروی کریں تاکہ اس وقت جاری بحالی کے کاموں کے بارے میں باقاعدگی سے اَپ ڈیٹ حاصل کرسکے۔ اُنہوں نے کہا کہ اعداد و شمار شام کو اَپ ڈیٹ کئے جائیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

برف باری کے باعث سری نگر ہوائی اڈے پر کئی پروازیں منسوخ

Next Post

جموں وکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

جموں وکشمیر راج بھون نے ارونا چل پردیش اور میز ورم کی ریاست کا یوم تاسیس منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan