• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہنر ہاٹ میں خواتین کاریگروں کو شاندار موقع ملا: نقوی

Online Editor by Online Editor
2022-04-25
in قومی خبریں
A A
ہنر ہاٹ میں خواتین کاریگروں کو شاندار موقع ملا: نقوی
FacebookTwitterWhatsappEmail
نئی دہلی، 25 اپریل:

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کو کہا کہ ہنر ہاٹ سے نو لاکھ 50 ہزار سے زیادہ دست کاروں اور کاریگروں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں، جن میں سے 50 فیصد سے زیادہ خواتین کاریگر ہیں۔
مسٹر نقوی نے 40ویں ‘ہنر ہاٹ’ کے اختتام کے موقع پر ممبئی کے ایم ایم آر ڈی اے گراؤنڈ میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس کا انعقاد16 اپریل سے 27 اپریل تک کیا جائے گا۔ ممبئی میں چل رہی اس ‘ہنر ہاٹ’ میں اب تک تقریباً 20 لاکھ لوگ آ چکے ہیں۔ اندازہ کے مطابق 27 اپریل کو ہنر ہاٹ کے اختتام تک یہ تعداد 25 لاکھ کو عبور کر جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے کونے کونے سے دستکار، اور کاریگر دیسی مصنوعات کی زبردست فروخت سے بہت پرجوش ہیں۔ انہیں بڑے پیمانے پر آرڈر بھی مل رہے ہیں۔ ممبئی ہنر ہاٹ میں ملک کی 31 سے زیادہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تقریباً 1000 کاریگروں، دست کاروں نے حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ ممبئی اور ملحقہ علاقوں سے لوگ بڑی تعداد میں دستکاروں، کاریگروں اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے آئے۔ ملک کے مختلف علاقوں سے روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئے۔ اس کے ساتھ سرکس، لیزر لائٹ شو اور ملک کے نامور فنکاروں کے بہترین گانوں اور موسیقی کے پروگرام یہاں آنے والوں کی توجہ کا مرکز رہے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک میں مسلمانوں کے گھر اور روزگار برباد کئے جا رہے ہیں: محبوبہ مفتی

Next Post

رواں ماہ ابتک سات غیر ملکی سمیت 22 جنگجو مارے گئے، پانچ اہلکار بھی از جان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
بارہ مولہ میں 40 گھنٹوں تک جاری تصادم اختتام پذیر، تین جنگجو ہلاک ،پانچ فورسز اہلکار زخمی

رواں ماہ ابتک سات غیر ملکی سمیت 22 جنگجو مارے گئے، پانچ اہلکار بھی از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan