• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم ادب نامہ

پانچ سو کا نوٹ

Online Editor by Online Editor
2024-03-10
in ادب نامہ
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

تحریر:غلام حسن ( سوپور )

ایک صاحب دوکان  سے  کچھ چیزیں خریدنے کے بعد چل پڑا ، دوکاندار کی نظر اچانک فرش پر گیئ تو دیکھا یہاں پانچ سو کا نوٹ کسی کا گر پڑا نظر آیا ۔ روکاندار نے نوٹ کو آٹھایا اور سامنے والے دوسرے گاہک  کو کہا بھائی یہ نوٹ پانچ سو کا ہے میں نے آٹھایا میرا نہیں ہے کسی کا گرا پڑا ہے ،کہیں یہ نوٹ آپ کا تو نہیں ہے ، گاہک نے فورن جواب دیا جی ہاں جناب شکر ہے  اللہ میاں کا  پانچ سو  کا نوٹ مل گیا میں اسی کی تلاش میں تھا ہاں ہاں یہ نوٹ میرا ہی ہے ،

دوکاندار نے  بغیر کسی جھجک کے یہ نوٹ اس گاہک کو دے دیا ، دوکاندار خوش ہوا کہ حق دار ہے کو حق مل گئی۔

جی جناب ، جب وقت نے کروٹ لی اور حالات بدل گئے ، اسی اثناء میں ایک اور صاحب  دوکان میں آکر کھڑا ہوا اور عرض کی سر میں ابھی ابھی اس دوکان سے یہ چیزیں خرید کر نکلا ہوں اور میرا پانچ سو کا نوٹ یہاں گر گیا کہیں  آپ نے تو  آٹھایا نہیں ،دوکاندار شیش و پنج میں پڑ گیا  اور سوچا  بھائی زمانہ کیا آگیا پانچ سو کا  نوٹ میں نے  آٹھایا اس شخص نے کہا یہ میرا ہے اور میں نے دے دیا ، اب کیا کیا جائے  ۔ دوکاندار گہری سوچ میں پڑ گیا اور دل ہی دل میں عقل سے  پوچھا رہا تھا ، بھائی یہ نوٹ کس کا ہے ، عقل نے تحقیقات کی اور فیصلہ سنایا،  جناب یہ  نوٹ پہلے والے شخص کا ہے جو چیزیں خرید کر نکل پڑا تھا  ، لحاظ نوٹ اسی کو دیا جائے ،دوکاندار نے اس شخص سے نوٹ واپس لیا  اور  دوسرے شخص کو دیا جو چیزیں خرید کر نکل پڑا تھا ۔ وہ خوش ہوا کہ نوٹ حلال تھا اور  حق دار کو ملا ،

دوکا دار نے مذکورہ جھوٹے شخص سے پوچھا آخر آپ نے ایسی غلطی کیوں کی کہ آپ جھوٹ بولے ، گاہک یوں بولا ” جناب میرا  کوئی قصور نہیں ہے میرے پاس بھی ایسا ہی پانچ سو نوٹ تھا جو کہیں اور  گرگیا ، میں نے سوچا  شاید یہی میرا نوٹ ہے جو یہاں پر  گرا ہوا مل گیا  آپ نے اٹھایا اور کہا یہ نوٹ کس کا ہے اور میں نے کہا  میرا ہے اور میں نے لے لیا ، مجھ سے غلطی ہے تو معاف کیا جائے ۔ اللہ بڑا مہربان اور بخشنے والا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ماہ مقدس ’ رمضان ‘ کی شروعات کے ساتھ ہی میں بجلی کا نیا کٹوتی شیڈول جاری کیا جائیگا / محکمہ بجلی

Next Post

سائنسی جنگل کہانی ۔ایک تبصرہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

خالد

آخری ملاقات

2024-12-22
پروین شاکر کا رثائی شعور

پروین شاکر۔۔۔نسائی احساسات کی ترجمان

2024-12-22
’’میر تقی میر‘‘ لہجے کے رنگ

میر تقی میر کی سوانح حیات ”ذکر میر“ کا فکری اور تاریخی جائزہ

2024-11-17
ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

ونود کھنہ: پشاور سے بمبئی تک

2024-11-17
کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

کتاب کا جائزہ: شہلا رشید کی -رول ماڈلز

2024-11-13
روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

روشنیوں کا تہوار، اردو شاعری کی نظر میں

2024-11-03
ادبی چوریاں اور ادبی جعل سازیاں

ادب ، نقاد اور عہدِجنگ میں ادبی نقاد کا رول

2024-11-03
موبائل فون کا غلط استعمال !

موبائل فون!

2024-10-20
Next Post
معشوق احمد: لفظوں کا ساحر

سائنسی جنگل کہانی ۔ایک تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan