• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات کے شیڈیول کا اعلان ہفتہ کے روز کیا جائے گا

Online Editor by Online Editor
2024-03-16
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیو ز ڈیسک
نئی دہلی؛ الیکشن کمیشن ہفتہ کے روز 18ویں لوک سبھا اور چار ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے شیڈیول کا اعلان کرے گا اور اسی روز سے ملک میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا اس کے لیے الیکشن کمیشن نے کل سہ پہر 3 بجے وگیان بھون میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے میڈیا کو بھیجے گئے دعوت نامے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابی پروگراموں کا اعلان کرنے کے لیے اس پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی آندھرا پردیش، اڈیشہ، سکم اور اروناچل پردیش کی قانون ساز اسمبلیوں کے انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔ انتخابی شیڈیول کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔حکومت نے گزشتہ روز ہی الیکشن کمیشن میں کمشنر کی دو خالی عہدوں پر تقرری کی ہے۔ وزارت قانون وانصاف نے جمعرات کی شام مسٹر گیانش کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو کو الیکشن کمشنر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان الیکشن کمشنروں کی تقرری کو منظوری دی تھی۔ دونوں کمشنروں نے فوری طور پر چارج سنبھال لیا اور دو دن بعد الیکشن شیڈیول کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گذشتہ روز ہی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں الیکشن کمیشن میں کمشنروں کے دو خالی عہدوں پر تقرری پر غور کرنے کے لیے میٹنگ بلائی گئی، جس میں وزیر داخلہ امت شاہ اور لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے شرکت کی۔
حال ہی میں الیکشن کمشنر ارون گوئل کے اچانک استعفیٰ کے بعد کمیشن میں صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار ہی رہ گئے تھے۔ چونکہ بقیہ دو کمشنروں کے عہدے خالی تھے اور لوک سبھا کے انتخابات قریب تھے، اس لیے دونوں عہدوں پر جلد از جلد تقرریاں کرنا ضروری ہو گیا تھا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکٹورل بانڈز کے بارے میں مکمل معلومات نہ دینے پرسپریم کورٹ ناراض، ایس بی آئی کو پیر تک جواب دینے کا حکم

Next Post

ملک کو توڑنے کے خواب دیکھنے والوںکو جموں کشمیر کے لوگوںنے مسترد کردیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

ملک کو توڑنے کے خواب دیکھنے والوںکو جموں کشمیر کے لوگوںنے مسترد کردیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan