• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

شیفالی شرن نے پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائرکٹر جنرل کے طور پر عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں

Online Editor by Online Editor
2024-04-02
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
شیفالی شرن نے پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائرکٹر جنرل کے طور پر عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

نئی دلی۔ یکم اپریل:محترمہ شیفالی بی شرن نے ، گذشتہ روز جناب منیش دیسائی کی سبکدوشی کےبعد، آج پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائرکٹر جنرل کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محترمہ شرن انڈین انفارمیشن سروس کے 1990 کے بیچ کی ایک افسر ہیں۔3 دہائیوں سے بھی زیادہ عرصے پر محیط اپنے ممتاز کریئر کے دوران، انہوں نے بیشتر میڈیا تشہیر کے کام کی ذمہ داریوں کے حامل عہدے سنبھالے اور خزانہ، وزارت صحت اور کنبہ بہبود ، وزارت اطلاعات و نشریات کی وزارتوں کے پریس انفارمیشن بیورو افسر کے طورپر کام کیا ہے۔ انہوں نے بھارت کے انتخابی کمیشن کی ترجمان کے طورپر بھی خدمات انجام دی ہیں۔اس کے علاوہ موصوفہ وزارت صحت (روایتی نظام ادویہ/آیوش)2002-2007))اور وزارت خزانہ (اقتصادی امور کا محکمہ)( (2013-2017میں مرکزی اسٹافنگ اسکیم کے تحت ڈیپوٹیشنوں پر بطور ڈائرکٹر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے بطور او ایس ڈی (وزارت اطلاعات و نشریات کی اطلاعاتی پالیسی (2000-2002) )کے تحت بھی خدمات انجام دی ہیں نیز موصوفہ بطور ڈائرکٹر انتظامیہ اور ایل ایس ٹی وی فائننس، لوک سبھا سکریٹیریٹ میں 2007-2008 کے درمیان بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔اپنا عہدہ سنبھالنے پر محترمہ شرن کا خیرمقدم پریس انفارمیشن بیورو کے سینئر افسران کی جانب سے کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان ہنر مند کارکنوں کی عالمی ڈیمانڈ اور سپلائی کے فرق کو پر کرنےکیلئے تیار

Next Post

پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کارلایا جارہا ہے :پولیس سربراہ آر آر سوین

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے قلع قمع کیلئےپرعزم ہیں: ڈی جی پی آر آر سوین

پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کارلایا جارہا ہے :پولیس سربراہ آر آر سوین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan