• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اپنی پارٹی کا اننت ناگ – راجوری سیٹ پر الیکشن موخر کرنے کی اپیل

Online Editor by Online Editor
2024-04-16
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نائب صدر کے انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری، ووٹنگ 6 اگست کو ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ (جموں کشمیر) : جموں و کشمیر اپنی پارٹی (جے کے اے پی) نے چیف الیکٹورل آفیسر کو ایک خط روانہ کیا ہے، جس میں اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست کے لئے انتخابات مؤخر کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ مطالبہ مغل روڈ، جو اننت ناگ-راجوری کو جوڑتا ہے، کے بار بار بند ہونے کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے، کیونکہ شاہراہ متاثر ہونے سے امیدواروں اور حامیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹیں حائل ہو رہی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کو حاصل شدہ جانکاری کے مطابق جموں و کشمیر اپنی پارٹی نے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کو ایک خط روانہ کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اننت نا گ راجوری لوک سبھا نشست کے انتخابات بعد کے مراحل میں کرائے جائیں تاکہ امیدواروں اور حامیوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کیونکہ مغل روڑ کے بار بار بند ہونے کی وجہ سے کارکنوں اور پارٹی رہنماؤں کو کشمیر اور جموں ڈویژن کے راجوری پونچھ میں آنے جانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایسی صورت حال میں انتخابی سرگرمیاں کافی متاثر ہوں گی اور ان مسائل کی وجہ سے انتخابی مہم میں امیدواروں کا جوش بھی کم نہیں ہوگا۔

اپنی پارٹی کے ضلع صدر اننت ناگ عبد الرحیم راتھر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پارٹی نے مغل روڑ کی بندش اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا معاملہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ اٹھایا ہے اور اس پر زور دیا ہے کہ وہ اس حلقے میں انتخابات موخر کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ مغل شاہراہ کی بندش نے سیاسی سرگرمیاں کافی متاثر کی ہیں، اسلئے ان کا مطالبہ ہے کہ مذکورہ حلقہ میں انتخابات ملتوی کئے جائیں تاکہ وہ موسم بہتر ہونے کے بعد مؤثر طریقے سے مہم چلا سکیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بٹوارہ سری نگر میں دریائے جہلم میں مسافر کشتی الٹ گئی، چھ افراد ہلاک، مزید ہلاکتوں کا اندیشہ

Next Post

ان کی کوششیں ہمارے ملک کا مستقبل سنواریں گی: پی ایم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پی ایم مودی نے کشمیر میں سرمائی کھیلوں کو "کھیلو انڈیا تحریک کی توسیع” قرار دیا

ان کی کوششیں ہمارے ملک کا مستقبل سنواریں گی: پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan