• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

یو جی سی نیٹ کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی، اب 18 جون کو ہوگا امتحان

Online Editor by Online Editor
2024-04-30
in قومی خبریں
A A
یو جی سی نیٹ کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی، اب 18 جون کو ہوگا امتحان
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: یو جی سی نیٹ امتحان کی تاریخ کو تبدیل کر کے 18 جون کر دیا گیا کیونکہ یو جی سی نیٹ اور سول سروسز کے ابتدائی امتحان کی تاریخ 16 جون کو پڑ گئی تھی۔

غور طلب ہو کہ یوجی سی کے چیئرمین ایم جگدیش کمار نے پیر کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ "امیدواروں سے معلومات حاصل کرنے کے بعد کمیشن نے یوجی سی نیٹ جون 2024 کے امتحان کی تاریخ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی ای) ایک ہی دن میں پورے بھارت میں او ایم آر موڈ میں یوجی سی نیٹ کا انعقاد کرے گی۔”

ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے امتحانی مرکز کی معلومات سے متعلق نوٹیفکیشن امتحان سے 10 دن قبل سرکاری ویب سائٹ پر پیش کیا جائے گا۔ امیدواروں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے این ٹی اے کی ویب سائٹ دیکھیں۔

یو جی سی کے چیئرمین ایم جگدیش کمار نے کہا کہ جون میں ہونے والے نیٹ امتحانات کے لیے فارم بھرنے کے لیے ویب سائٹ کو 20 اپریل سے کھول دیا گیا ہے۔ نیٹ امتحان میں شرکت کے خواہش مند امیدوار این ٹی اے کی ویب سائٹ ugcnet.nta.ac.in پر جا کر اندراج کر سکتے ہیں۔

غور طلب ہو کہ رجسٹریشن کے بعد طلبہ نیٹ امتحانات کا فارم بھر سکیں گے۔ اس کے علاوہ انہوں نے یو جی سی نیٹ 2024 میں دو نئی تبدیلیوں کے بارے میں بھی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ جون 2024 میں ہونے والے نیٹ امتحان میں چار سالہ انڈرگریجویٹ کورس کے آخری سال میں زیر تعلیم طلبہ بھی نیٹ امتحان میں شرکت کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کے لیے ایک اور اچھی خبر یہ ہے کہ یہ طلبہ کسی بھی مضمون میں نیٹ کا امتحان دے سکتے ہیں۔ ان کے لیے لازمی نہیں ہے کہ وہ نیٹ امتحان میں اسی مضمون میں شرکت کریں جس میں وہ گریجویشن کر رہے ہیں۔ یہ دو بڑی تبدیلیاں اس سال کے نیٹ امتحان سے ہونے والی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی بھر میں سیلابی صارتحال درپیش | سجاد لون کی ایل انتظامیہ سے تمام محکموں کو متحرک کرنے اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

Next Post

بی جے پی لیڈر رویندر رینا کا گنڈابل سری نگر کا دورہ، کشتی سانحہ کے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
بی جے پی لیڈر رویندر رینا کا گنڈابل سری نگر کا دورہ، کشتی سانحہ کے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

بی جے پی لیڈر رویندر رینا کا گنڈابل سری نگر کا دورہ، کشتی سانحہ کے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan