• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات2024.پولنگ کے بعد ریٹرننگ آفیسر سری نگر حلقہ نے  ووٹنگ مشینیں  SKICC-CENTAUR میں سیل کیں

Online Editor by Online Editor
2024-05-15
in اہم ترین
A A
لوک سبھا انتخابی شیڈول کے اعلان کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں جموں کشمیر پہنچا دی گئی
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

سری نگر، : لوک سبھا انتخابات-2024 کے چوتھے مرحلے کے تحت 02-سری نگر پارلیمانی حلقہ میں 13 مئی کو کامیابی کے ساتھ پولنگ ختم ہونے کے بعد، حلقہ کے 18 اسمبلی حلقوں میں استعمال ہونے والی تمام الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کو     سینٹورمیں  تین پرتوں کی حفاظت کے اندر  مقررہ سٹرانگ رومز میں رکھا گیا ہے۔  ریٹرننگ آفیسر  ، سری نگر پارلیمانی حلقہ، ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے سرینگر کےپارلیمانی حلقے کے جنرل آبزرور مکل کمار کی موجودگی میں سخت نگرانی میں سٹرانگ رومز کو سیل کر دیا۔اس موقع پر تمام 18 اسمبلی حلقوں کے اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز (اے آر اوز)، ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر، مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے/ مقابلہ کرنے والے امیدوار اور دیگر متعلقہ افراد بھی موجود تھے۔الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی ہدایت کے مطابق، پوری کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ کی گئی، اس کے علاوہ اس جگہ پر نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے اسٹرانگ رومز کے اندر اور باہر ہر ایک جگہ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔قبل ازیں سری نگر پارلیمانی حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر مکل کمار نے جنرل آبزرور کی موجودگی میں سری نگر لوک سبھا سیٹ پر پولنگ کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد فارم-17A اور دیگر دستاویزات کی جانچ پڑتال کی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے لوگوں کو زیادہ ووٹ ڈالنے پر مبارکباد دی

Next Post

منشیات سے پاک جموں و کشمیر بنانے کے لیے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس ۔ منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
منشیات سے پاک جموں و کشمیر بنانے کے لیے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس ۔ منوج سنہا

منشیات سے پاک جموں و کشمیر بنانے کے لیے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس ۔ منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan