• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست پر 27ہزار سے زائد مہاجر پنڈت ووٹ کے اہل

Online Editor by Online Editor
2024-05-24
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست پر 27ہزار سے زائد مہاجر پنڈت ووٹ کے اہل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر ؍؍ اننت ناگ – راجوری پارلیمانی سیٹ پر 25 مئی کو کشمیری مہاجر پنڈت رائے دہندگان کی ووٹنگ کے لیے جموں میں 21 پولنگ اسٹیشن اور آٹھ معاون مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ جموں کے جگتی کیمپ سمیت دیگر مقامات پر رہنے والے تقریباً 27 ہزار کشمیری پنڈت ان بوتھوں پر ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ قبل ازیں، سرینگر اور بارہمولہ پارلیمانی نشستوں پر ووٹنگ کے لیے تین معاون پولنگ اسٹیشن بنائے گئے تھے۔ وہیں اننت ناگ – راجوری سیٹ پر مہاجر ووٹروں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے اضافی پولنگ اسٹیشنوں کا انتظام کرنے کا فیصلہ انتظامیہ کی جانب سے لیا گیا ہے۔
اننت ناگ – راجوری پارلیمانی سیٹ پر 18 اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ 18,30,294 ووٹر ہیں جن میں 9,30,379 مرد اور 8,99,888 خواتین ووٹر ہیں۔ اس کے علاوہ 27 تیسری جنس کے ووٹ بھی شامل ہیں۔ انتخابی کمیشن کے افسران کا کہنا ہے کہ ’’اننت ناگ – راجوری لوک سبھا سیٹ کے لیے مہاجر ووٹروں کی تعداد زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی سہولت کے لیے اضافی معاون پولنگ اسٹیشنز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ تمام آٹھ مراکز، مرکزی پولنگ اسٹیشنوں کے اندر قائم کیے جا رہے ہیں۔ ان کا مقصد ووٹنگ کو آسان بنانا ہے۔ وہیں زیادہ تر مہاجر ووٹروں نے ’ووٹ فار ہوم ووٹنگ‘ میں پوسٹل لیٹر کے ذریعے ووٹ ڈالنے کو ترجیح دی ہے۔‘‘
اس نشست پر تیسرے مرحلے میں7 مئی کو ووٹنگ ہونی تھی۔ لیکن الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ اپريل 30 کو سیاسی جماعتوں کے مطالبات اور زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا۔ اب اس نشست پر چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ اس سیٹ کے لیے سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سمیت 20 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو میدان میں اتارا ہے۔ اپنی پارٹی نے ظفر منہاس کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اس نشست پر اصل مقابلہ محبوبہ مفتی اور میاں الطاف کے درمیان متوقع ہے۔
اننت ناگ – راجوری کی سیٹ بی جے پی کے لیے بھی اہم سمجھی جاتی ہے۔ بھلے ہی بی جے پی نے اس سیٹ پر براہ راست کوئی امیدوار میدان میں نہ اتارا ہو، لیکن اس نے اپنی پارٹی کو اندرونی طور پر سپورٹ کیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ ۔راجوری پارلیمانی حلقہ میں 18.36 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان20 اُمیدواروں کی قسمیت کا فیصلہ کریں گے

Next Post

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سعودی و عراقی سنگرز کی پرموشن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سعودی و عراقی سنگرز کی پرموشن

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سعودی و عراقی سنگرز کی پرموشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan